وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے تو آج بھی پاکستان کی خاطر سب کو ملکر کام کرنے کی دعوت دی اور دوسری جانب تحریک انتشار کفن پوشی قبروں جنازوں کی باتیں کر رِہی ہےkP میں مختلف مقامات پر خیمے نصب کیئے جا رہے ہیں جہاں پر تربیت یافتہ انتشاریوں کو ٹھہرایا جائے گا اور بوقت ضرورت استعمال کیا جائے گا -
about 1 year ago