مہیں جو اچھی لگتی ہیں
مری ہنستی ہوئی آنکھیں
تمہیں میں خوش نظر آؤں
تمہاری یہ تمنا ہے
وفا کی چاشنی سے تم
کبھی بھر دو مرا دامن
تمہاری آرزو ہےکہ مری خاطر
ستارےتوڑ لاؤ تم
مگر معلوم ہےتم کو
مجھے چاہت کی خوشبو کے
فقط چند پھول کافی ہیں
محبت کےنصابوں کے
فقط گجرے گلابوں کے
اظہرمحمودشاعری
about 1 year ago