5 days ago
اسلام علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاته
صبح بخیر
اے پروردگار! ہمیں نیک اعمال پاکیزہ خیالات
بلند اخلاق
اورحلال رزق عطا فرما
ہماری اولاد کو صالح بنا
گھروں کو سکون
اور دلوں کو راحت سے بھر دے مشکلات کو آسانیوں میں بدل غموں کو مسکراہٹ میں ڈھال
اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر
امین