سنو
وہ میں نے تصویر بھیجی تھی
جو تم نے آج دیکھی ہے
مگر ٹھہرو زرا
مجھے اک بات کہنی ہے
جو نقش تم نےدیکھے ہیں
حسیں ہیں پر, پرانے ہیں
زرا اک کام کردونا
مجھے تصویر لوٹادو
زرا سا زرد بھرناہے
نقش تبدیل کرناہے
غم تحلیل کرناہے
اگر اتنا نہ کرپاؤ
تو ذرا ساکام یہ کرنا
ماضی حال کردینا
کہ ہم ایسےنہیں دکھتے
about 1 month ago