رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف علی کے بارے میں تین باتوں کی وحی کی گئی:
بے شک وہ (علی) مسلمانوں کا سردار ہے۔ اور متقین کا امام ہے اور (قیامت کے روز) نورانی چہرے والوں کا قائد ہے
أخرجه الحاکم في المستدرک، کتاب معرفة الصحابة ث، 3 / 148، الرقم: 4668، والطبراني في المعجم الصغير،
6 days ago