Gul sahib
@gul-12.bsky.social
📤 745
📥 721
📝 38
یوتھیاز دور رہیں مجھ سے 😡
میری بینائی پہ ___ دَم کرو مرشد وہ میری آنکھوں سے ظاہر ہوگیا ہے
8 months ago
1
3
0
یوتھیو ایک بات کان کھول کر سن لیں کہ جس مرضی غیر ملکی باپ سے مطالبہ کرا لو عمران جیل ہی رہے گا اعلان ختم ہوا اب آپ بھونک سکتے ہیں 🤭
9 months ago
1
7
1
استقبال کی تیاریاں شروع کریں مرشد کی آزادی میں 5510دن باقی رہ گئے ہیں😂
9 months ago
2
5
1
آپ اُس سے ضرور بات کیجئے جس سے بات کر کے آپ کو خوشی ملتی ہو مگر ایک بار اُس سے بھی بات کیجئے جس کو آپ سے بات کر کے خوشی ملتی ہو ☺️☺️
9 months ago
0
3
0
جینے والوں کی قدر کیجیے کیونکہ مرنے والا اپنی تعریفیں نہیں سن سکتا 😔😔
9 months ago
0
1
0
تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے۔ 😔😔😔
9 months ago
1
7
0
reposted by
Gul sahib
مسلم لیگ ن
9 months ago
#MPG
#L40
@fi11.bsky.social
@sr76.bsky.social
@gul-12.bsky.social
@gmraja.bsky.social
@0mns4.bsky.social
@imran4.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@ghs353.bsky.social
@ryousuf.bsky.social
@pirzada958.bsky.social
@binqasimraja.bsky.social
@basharatahmed.bsky.social
@malikshahzad123.bsky.social
3
16
10
"طاقت اور جہالت" دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے
9 months ago
0
6
1
reposted by
Gul sahib
10 months ago
loading . . .
1
16
5
reposted by
Gul sahib
Ali Ahmad Rajput
10 months ago
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان اور گولڈ سمتھ نے اس ملک کے ساتھ ظلم کیا ہے اس ملک کے راستے میں جو آتا ہے اسے ختم کرنا چاہیے ایڈووکیٹ میاں داؤد #Pakistan #PakistanArmy #انتشاری
loading . . .
4
17
6
reposted by
Gul sahib
Pir Adnan Bodla
10 months ago
نو مئی کے منصوبہ ساز اور ماسٹر مائنڈ کے خلاف بھی کیس آگے بڑھنا چاہیے نو مئی کے کیسز کا فیصلہ عجلت میں نہیں ہوا، اس میں دو سال کا عرصہ لگا نو مئی کے تمام ملزمان کیفر کردار کو پہنچیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
1
14
7
تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی 🥀🥀🌹🥀🥀 داغ دہلوی
10 months ago
1
2
1
reposted by
Gul sahib
مسلم لیگ ن
10 months ago
#MPG
#L28
@fi11.bsky.social
@gul-12.bsky.social
@imran4.bsky.social
@aaghag.bsky.social
@uzairana.bsky.social
@chirfanali.bsky.social
@charzafar.bsky.social
@mianfakhar.bsky.social
@pirzada958.bsky.social
@binqasimraja.bsky.social
@shabbirhussain.bsky.social
@kashif-bukhari77.bsky.social
5
13
12
خان نے جیل میں بڑی گیم ڈال دی۔ پانچ سال سے بند گٹر کو رات میں ہی کھول کر جیلر کو حیران کر دیا 😂😂😂 فوری خبر
#منقول
10 months ago
0
0
1
reposted by
Gul sahib
Dr Fazal ur Rehman
10 months ago
انقلاب کے نام پر تحریک انتشار کررہی ہے قوم کے بچوں کا استمعال
loading . . .
0
21
11
reposted by
Gul sahib
Samia
10 months ago
First week of marriage vs. 10 years of marriage 🤣🤣🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣
loading . . .
0
4
2
reposted by
Gul sahib
Mehrab Munir
10 months ago
غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے بیٹھے ہیں ہم تہیئہ طوفاں کیے ہوئے مرزا غالب
loading . . .
1
17
2
reposted by
Gul sahib
Mian Fakhar Hayat Padhiar
10 months ago
بلیو سکائی پر ابھی زیادہ رش نہیں ہے-ان ابتدائی دنوں میں اپنے فالورز بڑھانے کا موقع ہے- فالو کریں اور فالو بیک لیں-
3
17
2
میرے بلو سکائ اکاؤنٹ پر ویڈیوز خود بخود پلے ہو جاتی ہیں ان کے بند ہونے کا کوئ طریقہ اگر کسی کو آتا ہو براہ مہربانی ہمیں سمجھا دے 🙏
11 months ago
0
0
0
reposted by
Gul sahib
Samia
11 months ago
اس شلوار کو عمران خان کے بنی گالہ ہاؤس کے سامنے لٹکا دینا چاہیے تا کہ جب جب یوتھیوں کی نظر اس پر پڑے انھیں خان کی "فائنل کال" یاد آئے 😂🤣
2
22
5
reposted by
Gul sahib
11 months ago
تین پولیس اہلکار اور چار رینجرز جوانوں کی شہادت کے بعد اگر حکومت اب بھی پی ٹی ائی اور ان کتے کے بچوں انتشاری اور فسادی ٹولے کو چھوڑ دیتی ہے اب وزیر اعظم کو حکومت چھوڑ کر گھر چلے جانا چاھیے یہ ان کے بس کا کام نہیں ھے 🖐🏿
0
5
4
reposted by
Gul sahib
Waqar Ahmed
11 months ago
محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔
loading . . .
6
137
53
reposted by
Gul sahib
Bepeer
11 months ago
ٹیکسی 804 اپنے اصلی رنگ روپ آگئی
7
101
23
reposted by
Gul sahib
صحرانورد
11 months ago
نوسرباز
7
99
34
تو فائنل کال والے ڈرامے سے پنکی پیرنی بھاگ گئ ۔ ہیں 🤭
11 months ago
0
2
1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب پیارے پاکستانیوں کو جمعہ مبارک ہو 💖💖
11 months ago
0
2
1
reposted by
Gul sahib
فیضی
11 months ago
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں
#PMLN_PROMOTION_TEAM
@tahirfuzail.bsky.social
@gillani5.bsky.social
@faheemgill.bsky.social
@faizi1990.bsky.social
@gul-12.bsky.social
@ghulam-qadeer69.bsky.social
@qaisar83.bsky.social
@taimoordear.bsky.social
@hassank0786.bsky.social
@hamzakhwajak.bsky.social
1
9
8
آج پتہ نہیں مجھے جمعہ والی فیلنگ کیوں آرہی ہے 🤔
11 months ago
0
3
0
میرے پاس جو بھی ویڈیوز آتی ہے وہ خود بخود چل پڑتی ہے کوئ بتا سکتا ہے کہ یہ خود سے نہ چلے کیسے پیچھے سے بند ہوسکتی ہے ؟
11 months ago
0
1
1
reposted by
Gul sahib
Arqam Zamir Educational System (For Special Persons)
11 months ago
0
10
3
reposted by
Gul sahib
PMLN
11 months ago
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives.
#PakatCOP29
#PMLN
loading . . .
2
151
60
یہاں نیلے آسمان پر اور کون کون سی سہولیات ہیں ؟ 😞😞
11 months ago
0
1
1
اگر پچھلے جنم یعنی X پر ہم ایک دوسرے کو فالو کررہے تھے اور یہاں میں آپ کو نہیں کررہا ہوں تو پلیز مجھے پہچان نہیں ہورہی ہے آپ کی ۔ براہ مہربانی اپنا ہاتھ کھڑا کریں تاکہ دیکھ سکوں 🙏
11 months ago
0
1
1
بالکل قیام پاکستان کے وقت جیسے سنتے ہیں کہ بہت بھائی چارہ اور محبت و اخوت تھی ویسے ہی حالات اس وقت بلیو سکائ پر ہم پٹواریوں کے ہیں 🤭🤭
11 months ago
0
2
1
reposted by
Gul sahib
مبین آپ؟ ❤️
11 months ago
ویلکم بالا برو ❤️
1
4
2
امید تو کہ سب کو پیار والا فالو بیک دے دیا ہے پھر بھی کوئی رہ گیا ہوں تو بتا دینا 🙏
11 months ago
0
0
0
reposted by
Gul sahib
Jahan arah
11 months ago
Ho skta ha banaya he is ny ho
add a skeleton here at some point
3
5
2
السلام علیکم صباح الخیر پیارے پاکستانیوں 💕💕
11 months ago
0
1
1
reposted by
Gul sahib
Razi Dada
11 months ago
ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍
41
349
100
reposted by
Gul sahib
Dr Farhan Virk
11 months ago
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289
582
262
جو چیز تمہارے ایمان کو کمزور کرے اسکا کوئی اثر بھی نہ چھوڑو اپنے اندر جڑ سے اکھاڑ پھینکو اسے ،🍀🍀🍀
11 months ago
0
0
0
you reached the end!!
feeds!
log in