Mehrab Munir
@mehrabmunir.bsky.social
📤 6010
📥 332
📝 325
A thing of beauty is a joy forever . John keats
reposted by
Mehrab Munir
Literary Pearls
about 2 months ago
“For if there is a sin against life, it consists perhaps not so much in despairing of life as in hoping for another life and in eluding the implacable grandeur of this life.” — Albert Camus, “The Myth of Sisyphus: And Other Essays”
0
30
10
reposted by
Mehrab Munir
Literary Pearls
3 months ago
"We can disagree and still love each other unless your disagreement is rooted in my oppression and denial of my humanity and right to exist." James Baldwin
3
108
32
reposted by
Mehrab Munir
Iqra Shagufta Cheema
about 2 years ago
Finally found the time to go for a long walk & this trail is a stunner!!!
0
16
1
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی افتخار مغل
11 months ago
3
13
1
ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیں ۔۔۔۔
11 months ago
1
11
0
برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیا ۔۔۔۔
11 months ago
2
13
1
وہ آنکھ جس کے لیے میں اداس رہتا ہوں بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے فیصل ہاشمی
11 months ago
0
14
1
جانے اُس شخص کو یہ کیسا ہُنر آتا ھے رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ھے سلیم فوز
11 months ago
0
7
0
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے فیض
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
12
1
تُم نے بھی ٹھکرا ہی دیا ہے دُنیا سے بھی دُور ہوئے اپنی اَنا کے سارے شیشے____آخر چکنا چور ہوئے ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے ہم کتنے بدنام ہوئے تھے،___ وہ کتنے مشہور ہوئے محسن نقوی
11 months ago
1
24
6
ہم نے سوچا کہ چلو تم سے محبت کر لیں زندگی یوں بھی تو بے کار چلی جاتی ہے مقصود وفا
11 months ago
1
15
1
مجھ کو کھو کر تیری آنکھیں نہیں پہلے جیسی تیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان میرا شاہین عباس
11 months ago
0
15
1
"I saw that you were perfect, and so I loved you. Then I saw that you were not perfect and I loved you even more." — Angelita Lim
11 months ago
0
10
3
اس نے بھی توبہ کرلی محبت کے نام سے میری بھی مشکلوں کا کوئی حل نہیں رہا میں چاند نہ کہوں تو بھلا کیا کہوں اسے اس کے بدن کی دھوپ سے میں جل نہیں رہا محراب منیر
11 months ago
1
16
1
سُنتے ہیں کے مِل جاتی ہے ہر چیز دُعا سے ایک روز تُمہیں مَانگ کے دیکھیں گے خُدا سے تُم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش وہ دِن بھی تھے جب آگ بَرستی تھی گھٹا سے رعنا اکبرآبادی
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
7
1
ہر قدم پر کوئی دیوار کھڑی ہونی تھی میں بڑا تھا مری مشکل بھی بڑی ہونی تھی منصور آفاق
11 months ago
0
16
1
چار سُو پھیلتی خُوشبُو کی حِفاظت کرنا اِتنا آساں بھی نہیں تُجھ سے محبَّت کرنا ظفر اقبال
11 months ago
1
17
0
ہماری عمریں اگر کم ہیں اگلے لوگوں سے ہمارے ہجر کے موسم بھی مختصر کیے جائیں واجد امیر
11 months ago
0
14
1
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے عاصمہ فراز
11 months ago
3
39
2
ہمارے ساتھ رہو جِس طرح بھی مُمکن ہو ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں ظفر اکبر
11 months ago
1
29
0
اس عہدِ بد لحاظ میں ہم سے گداز قلب زندہ ہی رہ گئے تو بڑا کام کر گئے عرفان ستار
11 months ago
1
26
0
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
11 months ago
0
20
0
ہم کسی زعم میں ناراض ہوئے ہیں تجھ سے ہم کسی بات پہ اوقات سے نکلے ہوئے ہیں ندیم بھابھہ
11 months ago
0
12
0
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے منیر نیازی
11 months ago
0
16
0
تُو بھی ایسا ہی دِل آرام شجر ہے جِس نے مُجھ کو اِس دَشتِ قیامت سے بچائے رکھا احمد فراز
11 months ago
0
17
0
سب کہے دیتی ہے اشکوں کی روانی ، افسوس راز دل میں ہے کہ چھلنی میں ہے پانی ،افسوس خورشید رضوی
11 months ago
0
14
0
موت کا خوف بڑا خوف ہے لیکن جواد جو مجھے اُسکی توجہ میں کمی سے آیا جواد شیخ
11 months ago
0
10
0
پھر کیوں فریبِ خوابِ مسرت دیا ہمیں تو خوب جانتا ہے سدا کے دُکھی تھے ہم احمد مشتاق
11 months ago
0
9
0
سو تجھ سے کیسی شکایت کریں تغافل کی ہم ایسا بار ہیں، جو ہم سے بھی نہیں اُٹھتا سیماب ظفر
11 months ago
0
8
0
reposted by
Mehrab Munir
Samia
11 months ago
"The poetry of the earth is never dead.” John Keats
0
13
2
ہمارے ساتھ رہو جِس طرح بھی مُمکن ہو ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں ظفر اکبر
11 months ago
0
20
3
دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ "خوبصورت نہیں ہے"
11 months ago
1
22
1
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
11 months ago
0
17
2
reposted by
Mehrab Munir
ASAD Virk 🇬🇧
about 1 year ago
تمھارے چہرے سے تاروں نے روشنی لی ہے تمھاری خوشبو سے پھولوں نے فیض پایا ہے محراب منیر
1
11
1
تمہارے پاس تو سب کچھ ہے یعنی ہم بھی ہیں ہمارے پاس فقط رنجِ رائیگانی ہے! فریحہ نقوی
12 months ago
1
11
2
ایسی سردی ہے کہ اس بار مرے ہاتھوں سے ڈر رہا ہوں کہ ترا لمس نہ کھونے لگ جائے! شکیل اعظمی
12 months ago
0
11
0
reposted by
Mehrab Munir
Fawad Shafiq
12 months ago
ہمارا اُس سے بچھڑنا بھی رائیگاں ہی گیا اُسے ٹھکانا ملا ہے نہ ہم ٹھکانے لگے راز احتشام
loading . . .
1
22
2
کسے خبر تھی تعاقب حسین تتلی کا پلٹنا بچے کا گھر تک محال کردے گا سید مبارک شاہ
12 months ago
1
8
1
reposted by
Mehrab Munir
Fawad Shafiq
12 months ago
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں عمار اقبال
loading . . .
4
27
6
reposted by
Mehrab Munir
Fawad Shafiq
12 months ago
ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاں اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے فیضؔ
loading . . .
0
20
4
Load more
feeds!
log in