ASAD Virk 🇬🇧
@asadvrik.bsky.social
📤 57
📥 17
📝 19
Love Pakistan ❤️
pinned post!
گزارش دیکھو جاناں ! موسم کی پہلی بارش ہے آج نہ روٹھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
loading . . .
about 1 year ago
0
3
0
دفن ہیں مجھ میں شورشیں کتنی دل کی صورت خموش وادی ہوں شوق سے ترکِ دوستی کر لے میں تِری نفرتوں کا عادی ہوں محسن نقوی
11 months ago
0
1
0
عجب اپنا حال ہوتا ، جو وصال یار ہوتا کبھی جاں صدقے ہوتی ، کبھی دل نثار ہوتا داغ دہلوی
loading . . .
11 months ago
0
1
0
تیری آنکھوں اور لب و رخسار پر چاند جگنو پھول تارے مسترد رو برو ہو جب تو تیرے سامنے شاعری کے استعارے مسترد انور زاہدی
loading . . .
about 1 year ago
0
1
0
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوںمجھے ٹوٹنے کی عادت ہے میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے احمد فراز
about 1 year ago
0
1
0
یوتھڑز سنیماؤں میں فلم "نامحرم" پوری بیشرمی اور بیغیرتی سے نمائش جاری ہے۔
about 1 year ago
0
1
0
Again D-Chowk December 7 - 2024
about 1 year ago
0
1
0
تم آؤ اور دستک تو دو اس دل پر پیار اُمید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا احمد فراز
loading . . .
about 1 year ago
0
1
0
دل لے کے مجھ سے ، دیتے ہو داغِ جگر مجھے یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے ہر سُو دکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے جگر مراد آبادی
about 1 year ago
0
2
0
تمھارے چہرے سے تاروں نے روشنی لی ہے تمھاری خوشبو سے پھولوں نے فیض پایا ہے محراب منیر
about 1 year ago
1
11
1
ہم سب Bluesky پر آ گئے تو ٹوئیٹر پر صرف قوم یوتھڑ رہ جائے گی۔ پھر ان کی زبانیں کون کاٹے گا؟؟🤔
about 1 year ago
0
7
1
گزارش دیکھو جاناں ! موسم کی پہلی بارش ہے آج نہ روٹھو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
loading . . .
about 1 year ago
0
3
0
you reached the end!!
feeds!
log in