آج کی ایک خبر۔۔۔!
عدالت میں پولیس کی پروسیکوشن ٹیم نے 9 مئی کے واقعات میں وعدہ معاف گواہ بننے کے بیان حلفی واپس لے لیے،
واثق قیوم عباسی، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ دوران حراست دیے گئے اعترافی بیانات سے منحرف ہو گئے، 9 مئی کا پروگرام تو وڑ گیا، کنول شوذب
11 months ago