آڈیٹر جنرل آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے انکشافات۔ بیت المال کوئٹہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور زکوۃ حاصل کرنے والے 109 افراد کو 3 کروڑ سے زائد ادا کئے سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دفاتر میں 283 سرکاری ملازمین 4 کروڑ 38 لاکھ مالی امداد کے طور پر لے اڑے
about 4 hours ago