PMLN 11 months ago
ہوا کے معیار میں بہتری کے سبب حکومت پنجاب نے 22 نومبر 2024 سے تمام آؤٹ ڈور سرگرمیاں جیسے کہ پارک ، چڑیا گھر، کھیل کے میدان، تاریخی مقامات، یادگاریں، عجائب گھر، جھیلوں/پارکوں میں کھیل، بیرونی کھیلوں کے ایونٹس، نمائشیں اور تہوار رات 8 بجے تک بحال کر دی ہیں۔
#Punjab