پاکستانی بھایوں۔ مسلکی بنیادوں پر نفرت کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھو کے کیا سنیوں کے کہنے سے شیعہ سنی ہو جائیں گے یا شیعاوں کے کہنے سے سنی شیعہ ہو جائیں گے؟ اگر نہیں تو کیوں ایک دوسرے کے خون کی پیاسے بنے ہوئے ہو؟ سب کو اپنی زندگی جینے دو اپنی عبادت کرنے دو اسی میں ملک اور مسلمان دونوں کا بھلا ہے
11 months ago