بڑی واردات پکڑی گئی
این اے 16 کے رزلٹ مشکوک پی ٹی آئی دور کے ٹیچر اسٹاف کا رزلٹوں میں ردوبدل 100 پولنگ اسٹیشن میں پولنگ ایجنٹ کو جو رزلٹ دیا گیا اس میں ن لیگ جیت رہی تھی جو آرآو آفس میں جمع کروایا گیا آس آزاد جیت رہاہے پولنگ ایجنٹ کے سائن بھی نہیں مرتضی عباسی ہائی کورٹ پہنچ گئے
over 1 year ago