میں پچھلے 26 سال سے 6 سے 8 سال تک کے بچوں کو پڑھا رہی ہوں۔ ساڑھے پانچ دہائیاں گُزر گئیں ، جوانی سے بڑھاپے کی دہلیز پر آگئی لیکن چھوٹے بچوں کو پڑھانے اور انکے ساتھ روزانہ کے interaction کی وجہ سے اب تک میرے اندر کی بچی زندہ ہے۔ یہ ایک خوشگوار تجربہ ہے جو آپکو تروتازہ رکھتا ہے۔ الحمداللہ۔🙏
11 months ago