Overseas.NailA 🏴
@humraz666.bsky.social
📤 4310
📥 8695
📝 26
pinned post!
leaders
11 months ago
5
69
6
#Followershappy
newyear everyone
loading . . .
10 months ago
2
1
0
بیٹی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں۔ کہ ان کو بہو چاھیےیا نوکرانی۔
11 months ago
0
10
0
جن کو اج لاشوں کی بے حرمتی نظر ارہی ہے۔وہ اپنا رویہ بھی ملا یظہ کریں۔
11 months ago
0
15
3
بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے 😅
11 months ago
0
16
7
گنڈاپور ہر بار پھٹانو کو لے اتا ہے۔ اور محسن نقوی کو کہتاہے کہ ان کو پھیٹو۔میں اور لے اتا ہوں۔اور پھر نکل اتاہے۔ #پنکی_پیرنی_نس_گئ
11 months ago
0
48
8
رات کو بغیر دوایی کے سونا اور صبح واپس اٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔ صبح بخیر۔
11 months ago
5
115
7
سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
5
68
19
میرا شہزادہ ماشاءاللہ۔
11 months ago
19
123
2
باقی دنیا جمہوری رویات کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے مسایل حل کرتی ہیں۔اور پاکستان میں سارے مسایل اور جھگڑے جمہوریت کی وجہ سے ہورہے ہیں۔وجہ ایک ہی ہے۔پارٹی منشور سے ہٹ کر شخصیت پرستی۔
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
1
32
3
افسوسناک خبر کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ38 افراد جاں بحق جبکہ کیی زخمی۔
11 months ago
3
18
1
پاکستان میں جس دن ججوں کی تنخواہ ان کی کارکردگی سے مشروط کر دی گئئ۔یقین کرے آدھا نظام اسی دن ٹھیک ہوجایے گا۔
11 months ago
2
33
6
سیاستدان تو میثاق جمہوریت کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیں گے۔لیکن آپ کو اپنی گالیوں اور الزام تراشیوں کا حساب اگلے جہان میں بھی جاکے دینا پڑھے گا۔اس لیے اختلاف راے رکھیں لیکن اخلاق کے دایرے میں رہ کر۔ کیونکہ اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔
11 months ago
4
34
7
ٹرمپ کا تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان۔
11 months ago
1
19
0
صبح بخیر
11 months ago
1
17
2
ایک جج مجرم کو سزا دیتا ہے ۔دوسرا بری کردیتا ہے۔دونوں میں سے ایک تو غلط ہے۔اور یہی اس ملک کی تباہی کی بڑئ وجہ ہے۔
11 months ago
0
18
3
leaders
11 months ago
5
69
6
یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔
11 months ago
3
17
1
ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨 مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں 😂😂😂😂🤦
11 months ago
3
34
8
Please follow and get follow back to increase our accounts
11 months ago
0
6
0
Hope of the nation
11 months ago
2
15
2
السلام علیکم نیلا آسماں میں خوش امدید
11 months ago
1
11
1
میاں دے نعرے ایھتے بھی وجن گے۔
11 months ago
0
13
3
you reached the end!!
feeds!
log in