پی ٹی آئی سے چاہے جتنا اختلاف ہو اگر آپ یہ accept نہیں کر سکتے کہ ۸ فروری کو اس عوام نے پی ٹی آئی کو اکثریت میں ووٹ دیا تھا، پھر آپ نا تو جمہوریت پر درس دینے کے قابل ہے اور نا ہی اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہنے کے۔ عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہے چاہے میں اور آپ نا بھی ہو۔
11 months ago