بشری بی بی کا سعودی عرب کے خلاف بیان بھی نیازی صاحب کو مزید اندر رکھنے کے عمل کو مستحکم کرنے کا موجب بنے گا۔ شائد اسی لئے محترمہ کی ضمانت کروائی گئی تھی کہ پارٹی قیادت سنبھال کر نیازی صاحب کے باہر نکلنے کے سب راستے بند کرنے میں تعاون کر سکیں ۔۔!!
add a skeleton here at some point
11 months ago