@rajamansoorali.bsky.social
📤 307
📥 112
📝 11
reposted by
Shahid
9 months ago
ایک خود کش بمبار دوبارہ جنم لے کر دنیا میں آگیا، نئے حملے کی تیاری شروع کر دی ، خود کش جیکٹ بنانے والے سے بولا استاد جی بارود تھوڑا کم رکھنا، پچھلی بار میں جنت سے بھی آگے نکل گیا تھا “ اب میں وزیر اعظم نہیں بننا چاہتا ، اس سے بہت آگے نکل گیا ہوں “ عمران خان سینئر صحافی :نوید چوہدری
0
5
1
reposted by
Pir Adnan Bodla
9 months ago
عمران خان حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رہائی کیلئے این آر او مانگتا رہا جب بات بنتی نظر نہیں آئی تو مذاکرات ختم کرنےکا اعلان کر دیا۔عمران خان کی جدوجہد آئین قانون کی بالادستی یا جمہوریت کیلئے بلکل نہیں ہے بلکہ اپنی کرپشن اپنی چوریاں اور اپنے آپ کو بچانے کی حد تک ہے۔
0
4
2
reposted by
Shahid
9 months ago
جب عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی ،نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔ جب عمران خان نے نمل کالج میانوالی بنوایا ، ملک ریاض نے نہ تو زمین دی اور نہ بلڈنگ بنا کر دی ۔ لیکن جب ملک ریاض کا منی لانڈرنگ کے ذریعے انگلینڈ میں لایا گیاکالا دھن 190ملین پاؤنڈ پکڑا گیا تو ملک ریاض کے 👇
1
6
2
reposted by
muzamil
9 months ago
حسان نیازی جو تحریک انصاف کے بانی کا بھانجا ہے اور حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا ہے اس نے فوجی وردی کو ایک ڈنڈے پر ٹانگ کر پوری دنیا کو تماشا دکھایا اور تضحیک کی اسکو دس برس کی سزا ہوگئی ہے، آج اسکے والد اور والدہ کے دل پر کیا گزررہی ہوگی وہ دس برس بعد رہا ہوگا تو دنیا کتنی بدل چکی ہوگی. مریم نوازشریف
0
10
1
پاکستان میں مولانا جیسے چول لوگ ہیں
add a skeleton here at some point
9 months ago
0
1
0
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے جوانوں نے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پارا چنا امن معاہدہ خوش آئند ہے پارا چنار امن معاہدے کوکامیاب بنانے والے مبارکباد کے مستحق ہیں پارا چنار جیسا دلخراش واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف
0
4
1
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
پاکستان کو مستقل بنیادوں پرترقی دینے کیلئے دن رات کوشاں ہیں پاکستان کو سیاسی انتشار لانگ مارچ نہیں معیشت مارچ کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
0
7
2
reposted by
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
10 months ago
انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ میں نہ ہوا تو پتا نہیں کیا ہو جائے گا ۔ اس وہم نے انسان کو غلط فہمی میں رکھا اور انسان دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ۔ دنیا ویسے ہی چلتی رہی بلکہ اکثر اس سے بھی بہتر جیسی اس کے ہوتے ہوئے تھی۔
0
9
4
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈا جو "میڈ ان پاکستان" معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے،اس کا اعلان کرنے جا رہے ہیں پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
loading . . .
1
10
6
reposted by
muzamil
10 months ago
ایک مُہلک یوتھیا تُن دیا گیا سیکورٹی اداروں،ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید،6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور فوری گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم
0
7
3
reposted by
muzamil
10 months ago
عمران خان سے زیادہ مشکل وقت نواز شریف نے دیکھا ہے انکا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق
0
8
3
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
9 مئی کے مجرموں کو سزائیں دینے کے عمل کاآغاز ہو چکا ہے 103 ملزمان ملٹری تحویل میں تھے جن میں سے 85 کا ٹرائل مکمل ہوا فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی اب فیصلے سنائے جا رہے ہیں اس کے بعد لیڈرشپ کا ٹرائل ہوگا اور سزائیں بھی ہونگی۔
0
5
1
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کل کہا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں مصیبت اور مشکل میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی پہلی کھیپ پارا چنار بھجوا دی گئی۔
0
5
1
reposted by
muzamil
10 months ago
نواز شریف، ن لیگ اور ن لیگیوں ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا لیکن کوئی بھی پاکستان کے خلاف نہیں گیا یوتھیا وائرس تو امریکی پابندیاں لگنے پر جشن منا رہے اگر آپ اور آپکا خاندان یوتھیا وائرس سے محفوظ ھے تو خدا کا شکر ادا کرتے رہیں
1
4
2
reposted by
Samia
10 months ago
پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندی لگانے سے پاکستان کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا لیکن اس خبر پر یوتھیئے انڈیا اسرائیل کی صف میں کھڑے ہو کر جسطرح شادیانے بجا رہے یہ انتہائی افسوسناک ہے، ایسے ہی وطن فروشوں کیلئے پروین شاکر نے کہا تھا : تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہئے
0
14
5
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
10 months ago
0
36
17
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت جو وکیل بھی ہیں اس کے مطابق عمران خان کو اس کیس میں 14 سال سزا ہونے کا امکان ہے، ظاہری بات پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل ہے چوری کی ہے تو سزا بھی بھگتنی پڑے گی۔
0
6
2
پاکستان ذندہ باد
10 months ago
0
1
0
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
10 months ago
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ" 💥: وزیر اعلی پنجاب کی ہواوے کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش 💥: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہار دلچسپی #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
0
26
13
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد کے موقع پر ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صدر وانگ چینگ ڈونگ سے ملاقات ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا گیا
loading . . .
0
9
2
reposted by
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
10 months ago
"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
3
65
32
reposted by
muzamil
10 months ago
اب تو پی ٹی آئی کو بار بار مذاکرات ایسے آ رہے ہیں جیسے پیٹ خراب ھونے پر بار بار موشن آتے😑
0
6
2
reposted by
muzamil
10 months ago
تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران نیازی پنکی پیرنی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا عمرایوب وقاص اکرم سلمان اکرم راجہ مراد سعید، ذلفی بخاری، رؤف حسن، حماد اظہراوردیگرقیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
0
9
3
reposted by
Pir Adnan Bodla
10 months ago
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے استنبول میں کام سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی تجویز دے دی۔
loading . . .
0
13
4
reposted by
muzamil
10 months ago
تحریک انصاف صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی ٹارگٹڈ مہم چلا رہی ہے ان کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کی جائے گی کسی کو نہیں شوڑیں گے جو لوگ اس میں ملوث ہیں اُسکی شناخت ھو گئی ھے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
0
7
2
reposted by
muzamil
10 months ago
12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
1
6
1
reposted by
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
10 months ago
اسرائیل کا مقصد بشار الاسد فوج کی ہر وہ چیز تباہ کرنا ہے جو باغیوں کے ہاتھ لگ سکتی ہے - ٹینکوں سے لے کر میزائل تک۔ اسرائیل بشار الاسد فوج کے ساز و سامان کو تباہ کر رہا ہے۔ اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن kann کے نامہ نگار کا ٹویٹ
0
2
2
reposted by
muzamil
11 months ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گاؤں تک کوڑے کے کینٹنر پہنچا دئیے ہیں اب عوام اگر باشعور ھونے کا ثبوت دے تو پنجاب کا ہر گاؤں بھی صاف ستھرا رکھا جا سکتا
loading . . .
0
10
2
reposted by
muzamil
11 months ago
فیصلہ یوتھیا وائرس کا
0
9
3
reposted by
Pir Adnan Bodla
11 months ago
انقلابیوں کا انقلاب اب مارو مار دو جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے بعد فوجی دلیہ مت کھاؤ عسکری پراڈکٹ کے بائیکاٹ تک پہنچ چکا ہے۔ اب یہ قوم یوتھ ترس اور رحم کے قابل ہی ہوچکی ہے مگر وہ اس کا حق بھی کھو چکے ہیں
1
13
4
reposted by
Ehtashamraja(شامو نیوز)
11 months ago
کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟
3
9
7
خان صاحب کی فائنل کال تو وڑ گئی ہے بہت جلد خان صاحب بھی ملٹری کورٹ وڑیں گے
11 months ago
0
0
0
reposted by
muzamil
11 months ago
پنجاب لاہور سے ایک ھی کامیاب لانگ مارچ نکلا تھا اور وہ تھا ججز بحالی کے لیے نوازشریف کا لانگ مارچ جو گوجرانوالہ پہنچا اور ججز بحال ھو گئے عمران نیازی 2014 میں لاہور سے نکلا گوجرانوالہ پہنچنے پر گندے انڈے کھائے 128 دن ڈی چوک رہا ناکام واپس لوٹا
0
28
6
reposted by
Dr Shama Junejo
11 months ago
When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes? He couldn’t find any youthias for
#FinalCall
1
73
26
reposted by
muzamil
11 months ago
Put here ایتھے رکھ کوئی زہر آلودہ بات کرے کوئی زہر اگلے یہ ناقابل معافی جرم ہے،بطور وزیراعظم پاکستان یہ اعلان کرتا ہوں کہ کوئی بھی ایسا ہاتھ جو پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف
0
4
3
reposted by
Atif Rauf
11 months ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
34
277
98
وہ جو پی ٹی آئی والے کہہ رہے تھے حکومت ڈیل کرنے کے لیے مرے جا رہی ہے انقلاب سے ڈر گئی ہے ان کے لیے عرض ہے آپ کے نکمے لیڈر کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ میں مزید تن دیا گیا ہے جو انقلاب لانا ہے جلدی لاو
11 months ago
0
3
2
رہائی مل گئی جج صاحب کو
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
راولپنڈی تھانہ نیو ٹاؤن کیس میں عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج صاحب کو رہائی چاہیے تھی کل ہر حال میں
11 months ago
0
1
0
reposted by
Sanam Jamali
11 months ago
اسلام آباد میں کنٹینرز کا میلہ سج گیا۔۔!!
loading . . .
3
38
14
reposted by
Pir Adnan Bodla
11 months ago
خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ایک بار پھر سرکاری مشینری لے کر ریاست پر یلغار کرنےکیلئے تیاریاں مکمل کر چکا ہے،ریسکیو 1122 کی گاڑیاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کرین وغیرہ لے کر نکلے کا منصوبہ مکمل ہوچکا ہے، ریاست کو اب اس سیاسی جماعت کی آڑ میں دہشت گرد گروہ کے ساتھ ساتھ آہنی ہاتھوں سےنمٹنے کا بندوبست کرنا ہوگا
0
9
2
یہ درخواست پی ٹی آئی نے اپنے من پسند تاجروں کے زریعے لگوائی تا کہ فیس سیونگ مل جائے کیونکہ یہ جو کورٹ ہے اس کو پی ٹی آئی کا ہیڈ آفس ڈیکلیئر کر دینا چاہیے
11 months ago
1
6
1
reposted by
Waqar Gill.
11 months ago
جو آپس میں مخلص نہیں وہ عوام سے خاک مخلص ھونگے...!!!!!
0
2
3
reposted by
Fahad Hassan Fadi
11 months ago
یوتھیوں کو منع بھی کیا تھا مٹھائی مت کھانا اب دیکھ پھنس گئی ہے 🤣
1
5
4
جج صاحب نے فیصلہ دیا تو کیا ہوا ابھی خان صاحب کو نئے مقدمے میں اندر تن دیا گیا ہے جتنی سہولت کاری ہو گی خان اتنا ہی اندر وڑے گا
11 months ago
0
1
0
reposted by
Arzoo
11 months ago
چوبیس نومبر میں 5 دن باقی ہیں اور تحریکِ انصاف کی قیادت فضول باتوں میں اپنا اور ورکرز وقت ضائع کر رہی ہے حالانکہ اتنے کم وقت بہت سے کام کرنے والے ہیں جیسے کہ مہاتما کے جنازے کا وقت طے کرنا قبرستان کا انتخاب قبر کا ڈیزائن تدفین کے بعد کا مینیو قل شریف کا مینیو متولی کا انتخاب
13
67
13
reposted by
muzamil
11 months ago
علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟ میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ عمران نیازی
5
36
8
پاکستان سے محبت کرنے والے شہری اور اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز ورکرز اور کارکنوں کی اچھی خاصی تعداد یہاں موجود ہے سب ایک دوسرے کو سپورٹ کرو اور پاکستان کا ایک اچھا چہرہ دنیا کو دکھاو
11 months ago
0
0
0
reposted by
muzamil
11 months ago
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
6
96
40
Load more
feeds!
log in