Ehtashamraja(شامو نیوز)
@ehtashamraja.bsky.social
📤 775
📥 188
📝 100
Still searching who am I....
ھیلو ٹیسٹنگ ہیلو...
10 months ago
1
5
0
تاریک انصاف کے کوہ قاف برانچ کا ہنگامی اجلاس... دھرنے کے انتظامات پر گفت و شنید جاری.. سخت فیصلے متوقع
11 months ago
0
4
2
کرم ایجنسی میں جو ہوا وہ دو گروہوں کی جنگ نہیں بلکہ سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہے. پاکستانی حکومت کب ان دہشتگرد تنظیموں کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی؟ کب تک اس فرقے کی بربریت کو ایران کی خوشنودی کی وجہ سے ہاتھ نہیں لگایا جائے گا؟
11 months ago
3
9
7
ہاں بھئی باجوہ
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
1
10
1
تاریک انصاف پچھلے دو چار دن جو امید سے ہوئی تھی اس کا پھر مس کیرج ہو گیا یے.
11 months ago
1
17
4
وہ جو کہتا تھا کہ وہ صرف فوج سے مذاکرات کرے گا اس سے کوئی کمیشنڈ افیسر بھی نہیں جونیئر کمیشنڈآفیسر بھی نہیں نان کمیشنڈآفیسر بھی نہیں حتی کہ سپاہی بھی مذاکرات نہیں کر رہا...
11 months ago
0
17
4
ڈایناسار پاہین گھر میں بیگم کی ایک گھوری دیکھ کر بلی بنے ہوتے ہیں 😂🏃🏃🏃
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
5
0
24 کا سارا دن اور رات پٹواریوں کو غش پڑ رہے ہونے.. انصافینز نے نچ نچ دھرتی ہلائی ہونی ہے.. 25 کی صبح سے انصافینز پر مرگ کی کیفیت ہونی اور پٹواریوں نے نچ نچ دھرتی ہلائی ہونی..
11 months ago
2
16
2
loading . . .
11 months ago
0
5
2
loading . . .
11 months ago
1
5
1
دیکھو گنڈاپور! مجھے 24 نومبر کو پاکستان کی ہر سڑک بلاک چاہیے : مہاتما جان دیوو خاں صہیب.. اپ نے اندر بیٹھ کر دیسی ککڑ کھانا ہے.پُلس والوں نے مار مار کے ہماری تشریف کو مکئی کے پُھلے کی طرح سجا دینی ہے:گنڈا پور
11 months ago
0
11
3
خبر : تاریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات شروع.. حکومت :ارے واہ.. ہم مذاکرات کر رہے.. ہمیں علم بھی نہیں..
11 months ago
2
17
9
زن🤷🏻♂️🤷🏻♂️ نہ ہم ہوتے نہ اپ لوگ ہوتیں..
add a skeleton here at some point
11 months ago
3
6
2
بزرگ پٹواری کو یہاں کر یہ شکایت ہونی کہ اب ہم یہاں سینئر نہیں ہیں 😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
2
7
1
مریم اپنے ساتھ مطیع اللہ جان کو بھی فالوورز میں لائی ہے... کوئی چنگا کم نہ کرنے کدے😒
11 months ago
3
12
0
تے میں کی کراں
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
7
0
اے ایتھے وی پہنچ گیا...
11 months ago
4
14
0
بس یہ bsky ہٹا دو... بس
11 months ago
3
9
1
سیم صورتحال... باقی تسی رولا پائی رکھو
11 months ago
2
13
0
کر لو گل😂😂😂😂😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
5
1
مریم کو پتا بھی نہ ہو شاید😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
4
10
1
سنو جب بھی تمہاری پوسٹ کو لائک کرتا ہوں.. انگلیوں میں سنسناہٹ سی ہوتی ہے...
11 months ago
14
61
4
ایکس پر لڑکی بننے والے لڑکے یہاں لڑکے ہوں گے یا لڑکی؟ آسکنگ فار اے فرینڈ
11 months ago
4
13
1
جہلم ایکس کی طرح نیلے امبر پر بھی سکون ہی لکھ رہا ہے...
loading . . .
11 months ago
1
11
1
بلو سکائی والو یہ اگے سے bsky ہٹا دو.. قسمے بہت غلط پڑھیا جاندا اے
11 months ago
6
25
2
reposted by
Ehtashamraja(شامو نیوز)
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
98
20
ٹویٹر کی ٹویٹ ہوتی تھی.. ایکس کی پوسٹ... بلو سکائی کا لفظ تو بلو ہی ذہن میں آتا ہے.... اگے بتی گل ہو جاتی ہے🏃🏃
11 months ago
4
13
0
نیلے فلک تک چل ساتھ میرے...
11 months ago
3
11
0
شکر ہے یہاں سپیس کا سیشن نہیں ورنہ ایتھے وی گند پیا ہونا سی😂🏃
11 months ago
3
23
1
ویسے تو اپ سب کو ایکس پر بھی برداشت ہی کیا کرتا تھا.. چلو یہاں بھی کر لیتا ہوں 🏃🏃🏃🏃🏃
11 months ago
4
17
1
loading . . .
11 months ago
0
8
2
Hi... I am new here... 😂 😂
11 months ago
17
61
2
you reached the end!!
feeds!
log in