اور ناظرین عدالت سےبالآخر پی ٹی ائی کو فیس سیونگ مل گئی کیونکہ پی ٹی ائی والے خود بھی یہی چاہ رہےتھے
اسلام آباد ہائیکورٹ نےPTI کواسلام آباد میں احتجاج س روکنے کا حکم جاری کردیا۔امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی
11 months ago