#PTI_Followers
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر 26 نومبر کو رات کی تاریکی میں کیے گئے قتلِ عام کے خلاف #دسمبر۱۵_یوم_شہداء منایا جائیگا۔ اِس موقع پر تمام پاکستانی اکٹھے ہوکر ان فاشسٹ طاقتوں سے سوال کریں کہ ہمارے نہتے اور معصوم ہم وطنوں پر #گولی_کیوں_چلائی؟
10 months ago