اے رب کائنات!
اپنے کمزور بندوں کی حفاظت کرنا جو ظلم بربریت بدمعاشی لاقانونیت اور زمینی خدائی کے انکار کیلیے نکلے ہیں، انسانیت، اصول، قانون، برابری اور انصاف کیلیے نکلے ہیں۔ انکے مقابلے میں موجود وحشی طاقتور گروہ کے حوصلے پست کردے۔ انکے دلوں میں اپنے کمزور بندوں کا خوف ڈال دے.آمین 🤲🏻 😥❣️
#Finalcall
11 months ago