آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہی دیتا ،
آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے
اور زنجیریں گر نہی جاتی، توڑنی پڑتی ہیں
آزادی کوئی دیتا نہی ہے، چھیننی پڑتی ہے
اب وقت آگیا ہے کہ ہم 24 کو نکلیں اور آزادی لیے بغیر واپس نہ آئیں
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#FinalCall
#BehindYouSkipper
11 months ago