تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتی،محمود غزنوی نے 17 بار کوشش کی پھر کامیابی ملی تحریک انصاف کی ابھی دوسری کوشش تھی،،،یاد رکھیں تحریک انصاف کے پرامن لوگوں پر جو وفاق نے کیا اس کا خمیازہ ان کی نسلیں بھگتیں گی،ہمیشہ احتجاجی کارکنان پر شیلنگ ہوتی دیکھی جب سٹیٹ فائرنگ ہو رہی تھی تو یہ انسان کب تک مقابلہ کرتے؟
about 1 year ago