طاقت عمران خان کے پاس ہے کیونکہ انہیں 90 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت میں جن کے پاس اصل میں فیصلے کرنے کا اختیار ہےکو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ہمارے مطالبات میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارے مینڈیٹ کی بحالی شامل ہیں سابق عارف علوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
12 months ago