میں ہمیشہ دوسروں کی رائے کا احترام کرتی ہوں۔ جب دوسرے آپ کےبارے میں رائے دیتے ہیں تو یہ بہت اچھاہوتا ہےاور انسان کو سیکھنے کاموقع فراہم کرتے ہے
اس سال ۲۰۲۴ کے اختتام پر عمران خان کے سپاہیوں سےپوچھنا چاہوں گی کہ وہ مجھے ایک ایسی بات بتائیں جو مجھے خود میں بہتر کرنی چاہیے
youtube.com/shorts/YpO3V...