*🚨اسلام آباد کے سانحہ ڈی چوک کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے 12 شہداء کی میتیں ورثاء کے حوالے کی گئیں*
*جبکہ*
*300 کارکنان 27 نومبر کے بعد لاپتہ ہیں،*
*درجنوں زخمی اور جبری گمشدہ شامل ہیں،*
*1100 کارکنان غیرقانونی ریاستی حراست، جیلوں و تھانوں میں بند ہیں۔*
11 months ago