اڈیالہ جیل 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت
سماعت 5 دسمبر جمعرات تک ملتوی کر دی گئی
بیرسٹر سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی طرف سے اندر ٹیکنک جمع کروا دی
جلد سماعت کے لیے پیش ہونے کی یقین دہانی
عدالت نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں
آج بھی بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئیں
11 months ago