عمران خان نے مشعل یوسفزئی کو اھم ذمہ داری سونپ دی،ورکرز کے مسائل انصاف لائرز فارم و قانونی معاملات بھی مشال یوسفزئی کوآرڈینیٹ کرے گی۔ ڈی چوک میں شہید ،لاپتہ اور گرفتار کارکنان کے معاملے پر کوارڈینیٹر کا کردار بھی مشال یوسفزئی ادا کرے گی مشال یوسفزئی ڈائریکٹ بانی چیئرمین کو رپورٹ کرے گی ذرائع
11 months ago