Pak Affairs
@pakaffairs9.bsky.social
📤 392
📥 351
📝 28
Social Media Activist | Political News | Sports News | Meme's And Entertainment
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔۔۔!!!
#imrankhan
11 months ago
0
0
0
مجھے بلواسطہ طور پر بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر ہوئی تھی، عمران خان کی تصدیق۔۔!!
#ImranKhan
#BaniGala
#PTI
#Politics
#Pakistan
#BreakingNews
#ImranKhanNews
#Trending
#PoliticalUpdates
#PakistanNews
12 months ago
0
1
1
حکومت عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروانی چلانا چاہتی ہے اٹارنی جنرل سوچ لیں اگر عدالت نے نوٹس کیا تو عمران خان کو یہاں پیش بھی کرنا پڑے گا۔اس حوالے سے ہدایات لے لیں۔ جسٹس امین الدین
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Pak Affairs
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر
#گولی_کیوں_چلائی
11
188
86
سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استغفی دے دیا
about 1 year ago
0
0
0
علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کا کنٹینر قافلے کے ساتھ زیرو پوائنٹ کراس کرگیا ۔
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
Made in Pakistan Used on Pakistanis
#UndeclaredMartialLaw
about 1 year ago
0
2
1
کارکن ٹیکسلا کے قریب کٹی پہاڑی پہنچ چکے ہیں، اِس کے بعد اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ 7 سے 8 کلومیٹر رہ جاتا ہے۔۔!!
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک
about 1 year ago
0
0
0
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!
about 1 year ago
0
0
0
عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ: "قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی"- #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #BehindYouSkipper
about 1 year ago
0
1
1
دھرنے کی کال، عمران خان کا پرسکون ہونا،بلاول کا وزیراعظم سے نہ ملنا سب کو ملا کر پڑھیں تو رخت سفر کو پکڑرلھنے کی صدا آرہی ہے۔
about 1 year ago
0
0
0
#BreakingNews
🛑🛑 پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان
#PTIProtest
#ImranKhan
#FinalCall
about 1 year ago
0
0
0
about 1 year ago
0
0
0
Breaking News عمران خان کی ضمانت منظور فوری رہا کرنے کا حکم
about 1 year ago
0
0
0
بریکنگ نیوز:🛑 عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے
#imrankhan
#pti
about 1 year ago
0
0
0
اہم ریمارکس:🛑 آئی ایس پی آر اور پیمرا کا کیا کام ہے کہ وہ بتائیں کہ ٹی وی پروگرام میں کون آئے گا اور کون نہیں؟ جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
about 1 year ago
0
0
0
بریکنگ نیوز تو ادھر ہے۔ پرویز سندھیلا کھانے کے دوران مریم نواز کو گالیاں نکال رہا ہے۔ مار او ڈپٹی۔
loading . . .
about 1 year ago
0
0
0
x.com/naveedsheikh...
loading . . .
x.com
https://x.com/naveedsheikhPTI?t=YmzrtpaYFZ03-2UPyFAFJw&s=09
about 1 year ago
0
0
0
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اے ٹی سی جج لاہور نے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے
about 1 year ago
0
0
0
اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
about 1 year ago
0
1
2
تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا، پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے۔۔!!
@ptiofficial.bsky.social
about 1 year ago
0
0
0
24 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع
about 1 year ago
0
3
0
علی امین گنڈاپور ڈیڑھ گھنٹہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ۔۔۔ علی امین نے میڈیا سے بات نہ کی ،،،کیا کوئی خوشخبری ہے😂
@ptiofficial.bsky.social
about 1 year ago
0
0
0
#breaking
اطلاع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو بھی کوٹ لکھپت جیل میں آنے کی اجازت نہیں ملی ۔۔۔
@ptiofficial.bsky.social
about 1 year ago
0
0
0
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Pak Affairs
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
29
474
198
علی امین گنڈہ پور اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہونے کا امکان،،،علی امین ایک پیغام لے کر جائیں گے اور ایک فیصلہ لے کر آئیں گے،،،حکومت اس وقت سخت پریشر میں ہے-
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Pak Affairs
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
loading . . .
16
426
164
reposted by
Pak Affairs
Pakistan Tehreek-e-Insaf
about 1 year ago
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
14
433
161
you reached the end!!
feeds!
log in