جرنل عاصم منیر کے ستارے گردش میں آ چکے ہیں اس کی عقل پر پتھر گر رہے ہیں۔ مگر وہ عقل کے ناخن نہیں لے رہا ہے۔ وہ نواز شریف اور جندال پر تکیہ کرکے سمجھ رہا ہے کہ بہت بڑا تیر مار لے گا۔ اگر پاکستان کے محب وطن فوجیوں نے بروقت صحیح فیصلہ نہ لیا تو یہ ضدی جرنل، زیلنسکی کی طرح پاکستان کو اُجاڑ کر رکھ دے گا۔
6 months ago