عمران خان کے دور میں باجوہ نے کہا اسرائیل کو تسلیم کر لو کشمیر بھول جاؤ اور انڈیا سے تجارت شروع کرو۔
جس کو عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں منع کر دیا۔
آج تک سب جھوٹے، بےغیرت، ٹاؤٹ اور منافقین ناچ ناچ کر الٹا عمران خان بد دعائیں دیتے ہیں ۔
اب تو میڈیا پہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد بتائے جا رہے ہیں۔
3 months ago