#PTI_Followers
اخے عمران خان ختم شد تحریک انصاف ختم شد جیل میں بیٹھ کے سیاست کے شہنشاہ نے ان ڈفرز کو مجبور کردیا کہ سب راستے بلاک کررہے راستے کھلے چھوڑتے تو عوام کا سیلاب پہنچ جائے گا اسلام آباد ۔۔اگے کنواں پیچھے کھائی
سگیاں سے بھی موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کردیاگیاشہری خوار ایمبولنیس بھی پھنس گئیں
11 months ago