بھاڑ میں جائیں سیاست اور سیاسی جماعتوں کے لیڈرز۔ کل اتنا بڑا سانحہ ہوا نہ کوئی مذمت نہ کوئی ہمدردی ، پی ٹی آئی کی قیادت بھی پوری ذمہ دار ہے ، حکومت اور ریاست بھی ذمہ دار ، کیا زمانہ آگیا نہ ہی انسانیت بچی اور نہ کوئی اسلامی اور مشرقی روایات ،
about 1 year ago