جتنی تعداد میں عوام موجود ہے اور مزید لوگ شامل ہو رہے ہیں اس سے یزیدی ٹولہ بہت خوف زدہ ہے۔
کل کہا گیا پارٹی بین کر دیں گے،
پھر کہا آپریشن کیا جائے گا،پھر فیک نیوز کا سہارا لیا گیا تاکہ مزید لوگ نا ائیں۔
اصل میں یہ لوگ ہار چکے ہیں اور آپ لوگ جیت چکے ہو۔
اب بس استقامت دکھانی ہے
11 months ago