Farah
@fat9t.bsky.social
📤 832
📥 865
📝 225
جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
pinned post!
جو لکھی ہے میرے خیالوں نے ،،، خوبصورت وہ کہانی تُم ہو....💚
about 1 year ago
5
48
16
تمھارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں۔۔۔ جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔💕🥀
1 day ago
0
0
0
میں آج تک اس بات کو نہی سمجھ سکی کہ اُس شخص کو میں کیوں نہیں چھوڑ سکتی ؟ کیوں نہیں میں اس سے دور جا سکتی ؟ وہ شخص نہ مجھے وقت دیتا ہے نہ پیار دیتا ہے اور نہ ہی میں اُس کی ترجیحات میں شامل ہوں .پھر کیوں۔ کیا میری ذات ، میرا وجود اتنا سستا ہو چکا ہے ؟؟کیا محبت کرنے والوں کو ایسے ہی سزا ملتی ہے۔۔🙂💯
11 days ago
1
1
0
کسی تعلق کی بقا کےلئے اپنے سکون کا خراج مت دیجئے تعلق کا متبادل ہے۔۔۔سکون کا نہیں۔! 💫🔥🔆🕊️
26 days ago
0
0
0
میری محبت کے دونوں عالم، تمام روشن، تمام محکم 💙 میں یاد کرنا بهی جانتی ہوں، میں یاد آنا بهی جانتی ہوں
26 days ago
0
0
0
اُس کو پہلو میں بیٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ کس قدر ہو گئی چہرے پے ضروری آنکھیں
26 days ago
0
0
0
:وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر 💞 کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم💕 💞 🫠 محبت کا راستہ
27 days ago
0
0
0
تنہائی , اداسی , چاندنی رات ، بےبسی اور ہم دیکھو , شب غم کے سارے لوازمات پورے ہیں ہر شخص کہ رہا ھے ، تہ دل سے ، کہ ہم ہیں نا ہمیں بس ، تو ضروری کہ , تم بن ادھورے ہیں
about 1 month ago
0
0
0
یہی زندگی ہے کچھ پا کر کھونا ہے کچھ کھو کر پانا ہے
about 2 months ago
0
1
0
" کِسی کے پاس مُیسر تھے پُورے تُم ۔۔۔💙 کِسی کی شام تُمہیں سوچتے ہُوئے گُزری! ۔ " 💔🙂❤️🌹
about 2 months ago
0
0
0
محبت کی نظر سے دیکھ لو، تو ہر چہرہ حسین لگتا ہے مگر یہ دل بھی کیا چیز ہے، جو بس ایک پہ ہی ٹھہرتا ہے . . . . .
about 2 months ago
0
0
0
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے _ تو میرے روٹھنے سے...... راضی ہے _🥀
about 2 months ago
1
0
0
تیری قربت میں رہوں تیرا حوالہ بن جاؤں۔۔ تو بنے چاند تو میں چاند کا ہالا بن جاؤں۔۔ تو مرے دل میں رہے حسن تمنا بن کر۔۔ تو صنم ہو مرا میں تیرا شوالہ بن جاؤں۔۔❤️🥀
2 months ago
0
1
0
ممکن ھے ایسا وقت ھو, ترتیبِ وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے ,میرا در نا ھو! 🍂
2 months ago
0
1
0
٭چائے پر ان سے ایک ملاقات ، رکھ لی جائے۔ ہونٹوں کی ہنسی بهی ساتھ، رکھ لی جائے۔۔ وہ جو کہتے ہیں کہ دل سے ، دل بدل ڈالیں۔ مان دے کر ، انہی کی بات رکھ لی جائے ♥️
2 months ago
0
0
0
reposted by
Farah
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
12 months ago
” تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے یہ اس پہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ۔۔۔“♥️
#قومی_زبان
#PTI_Followers
0
3
1
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب! وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے! میری غزل مجھ سے سنے تو سر کھجاتا ہے! وہی غزل کوئی اور سنائے تو آداب کہتا ہے!🖤 بدتمیز کہیں کا😂😂😂🤣🤣🙈
5 months ago
0
0
0
دیکھو نہ کتنے پیارے ہیں سارے یہ بھی تو دیکھو پتھر ہیں سارے 💎
7 months ago
0
0
0
اے اللّٰه میں تیری پناہ چاہتی ہوں دل کی تنگی سے اور ایسے احساس سے جس کی نہ شکایت کی جاسکے اور جو نہ ہی سمجھ میں آسکے۔۔
7 months ago
0
0
0
تمہیں رشتہ بچانا چاہیے تھا۔ بحث میں ہار جانا چاہیے تھا۔ جہاں عقل لگا کر آئے ہو تم۔ وہاں پر دل لگانا چاہیے تھا۔
7 months ago
0
0
0
مین نے وقت سے پوچھا ،میرا قصور کیا ہے ہنسا اور بولا تو نے ہر کیسی کو اپنا سمجھا ۔
7 months ago
0
0
0
دل سے جو نکلتی بات , رکھتی اثر گواہی کوئی اور؟ نہیں دل سے بہتر
#Arshia
8 months ago
0
2
0
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص اور دل یہ چاہتا ہے ....... وہ بانہوں میں قید ہو ..
9 months ago
0
2
0
آنکھ کُھلتے ہی ___میرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے حالتِ نیند میں __ اِک خواب سے مانگا ہوا تُو __!
9 months ago
0
3
0
سر رکھ کر رونے کے لیے شانہ چاہیے تھا میں تنہا تھا ، تجھے آنا چاہیے تھا ........
9 months ago
1
1
0
محبت اتنی ہے اس سے,چاہا مانگ لوں اس کو پر دعاؤں میں کبھی کسی کا حق نہیں مانگا
9 months ago
1
2
0
جب عبادات میں بہت تھکنے لگیں تو سوچ لیجیے گا مسافر تو تھکتا ہی ہے کیونکہ اسے اصل راحت تو گھر پہنچ کر ہی ہوتی ہے اور ہمارا اصلی گھر ان شاءاللہ جنت ہے💚
9 months ago
1
7
2
محبّت افطاری میں پیئے گئے چائے کے آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے۔ جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو۔۔۔
9 months ago
1
2
0
"مُحبت" اتنی معصوم ہوتی ہے کہ اُس کا اسیر اپنی آدھی زندگی تو کِسی ایسے اِنسان کے پیچھے برباد کر دیتا ہے جو اُس کا ہوتا ہی نہیں ہے اور باقی کی آدھی زندگی اِسی پچھتاوے میں گُزار دیتا ہے، کہ "وہ" میرا کِیوں نہیں ہُوا؟
9 months ago
1
3
1
_جو لوگ مجھے افطاری پر نہیں بلا رہے وہ...._😌🥺☹️ _اگلی شب برات پر مجھ سے معافی کی امید نہ رکھیں_😏🤠😄🤣😅
9 months ago
2
3
0
اے اللّٰه میرے دِل کو قرار بخش دیں، میں دُنیا کے ہنگاموں میں اپنا سُکون کھو بیٹھی ہوں اور میری آنکھوں کو روشنی عطا کر دیں جو خواب دیکھنے سے ڈرنے لگی ہیں۔۔۔🙂♥️ آمین ثم آمین 🤲
10 months ago
0
1
0
You're still important to me, with or without conversation.
10 months ago
0
1
0
Today, I hope you wake up with love, love for life, love for others, and most importantly, love for yourself.
10 months ago
1
3
0
درویش طبیعت مجھے وِرثے میں ملی ہے.. میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا... اے نیک مَنْش میری نہیں، فکر کر اپنی.. اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا...
10 months ago
1
5
1
"I'm strong enough to forgive, but I'm wise enough to protect myself. My peace of mind is my priority."
10 months ago
1
1
0
Good morning ladies and disappointments
10 months ago
0
0
0
پتہ نہیں کیوں تُم مجھے عزیز لگتی ہو، جیسے بناتے وقت خُدا نے ہم دونوں کی مٹی ایک جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تُم سے ہر وقت لگا رہتا ہے..😍😍
10 months ago
1
2
0
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی... ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آگئے...
10 months ago
1
2
0
کوئی دل جوئی نہیں، کوئی پذیرائی نہیں... زخم کا زخم مداوا ہے __ مسیحائی نہیں...✌️🌸
10 months ago
0
1
0
شدت ویسی نہیں رہتی چاہنے والے ہمیشہ نہیں چاہا کرتے🍂🥀
10 months ago
0
1
0
فضل بخش نے کہا اپنے تمام دکھ مجھے دے دو میں نے بجلی اور گیس کے بل تھما دیئے۔۔ اب گیس کا بل جمع نہ کرنے پر گیس والوں نے میٹر کاٹ دیا😒😒😒 فضل بخش اے تو چنگا نہی کیتا۔🤨🤨
11 months ago
1
1
0
زندگی نے مجھے آج پھر سے جھنجوڑا اور ایک زور دار تھپڑ دے مارا اور یاد دلایا کہ تم زندہ ہو..😢💔
11 months ago
1
1
0
وہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی ، وہ زمانے کی طرح رُسوا نہیں کرتا 🙂 `إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي...` 🥹💎 میرے غضب پر میری رحمت غالب ہے۔ م
#Arshia
11 months ago
0
0
0
ایک اجنبی بہت خاص لگنے لگا تھا مجھے🫠 زندگی کی آس لگنے لگا تھا مجھے❤🩹 اور جب اظہار محبت کر بیٹھے اس سے🥲 رفته رفتہ وہ بھی نظر انداز کرنے لگا مجھے💔☹️
11 months ago
0
0
0
کسی سے کوئی تعلق نہیں ھے تیرے سوا!! میں آج کل تیرے عشق کے اعتکاف میں ہوں۔
12 months ago
1
2
0
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے_!! مرشد ہمارے ____ درد کو بانٹا نہیں گیا_
#Arshia
12 months ago
0
2
0
میں اِک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے کسی کو تھوڑا زیادہ، کسی کو کم چھوڑا !💔 تری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے ! جسے بھی اپنے قریں پایا، ایک دم چھوڑا 😢
#Arshis
12 months ago
0
1
0
معذرت "محبوب من" اب تمہارے نام پر دل نہیں دھڑکتا نا شوق جذبات ابھرتے ہیں فقط آنکھیں نم ہوتی ہیں اور نم بھی مختصر 🤎
#Arshia
12 months ago
0
1
0
reposted by
Farah
Akhtar Muhammad
12 months ago
@wasimniazi804.bsky.social
@fat9t.bsky.social
@zahirali471.bsky.social
@hamidsandhu.bsky.social
@gulfamabbas.bsky.social
@mutaalbaig.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️
3
4
5
نہ کوئی خواب نہ سہیلی تھی اس محبت میں، میں اکیلی تھی عشق میں تم کہاں کے سچے تھے جو اذیت تھی ہم نے جھیلی تھی یاد اب کچھ نہیں رہا لیکن ایک دریا تھا یا حویلی تھی جس نے اُلجھا کے رکھ دیا دل کو وہ محبت تھی یا پہیلی تھی میں ذرا سی بھی کم وفا کرتی تم نے تو میری جان لے لی تھی
12 months ago
1
0
0
گرم بانہوں کی شال ہی دے دو یخ بختہ ہوائیں ہیں دسمبر کی...!
#Arshia
12 months ago
0
1
0
Load more
feeds!
log in