𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
@gulfamabbas.bsky.social
📤 677
📥 597
📝 488
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
add a skeleton here at some point
3 months ago
0
0
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI KPK
3 months ago
اسرائیل نے قطر پر کارروائی کے سلسلے میں سعودی عرب کے راستے بلیسٹک میزائل فائر کیے۔ ▪️ اسرائیل نے حملے کے دوران خلا میں جانے والے میزائل داغے تاکہ سعودی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات سے بچا جا سکے۔ ▪️ امریکی ہوائی دفاعی نظام سعودی عرب میں بھی فعال نہیں ہوا۔ -وال اسٹریٹ جرنل
1
2
1
*تلخ حقیقت۔۔۔۔* داغدار اور بدکردار ھمیشہ لیبل کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں۔ انکے لیبل اتار کر چیک کروگے تو حقیقت سامنے آجائیگی، لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں ۔۔ نہ کہ پیسے، کپڑے، گاڑی، بنگلہ اور اسٹیٹس کے مطابق ۔۔۔ اگر کردار کے پیمانے سے دیکھو گے، تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے۔
4 months ago
0
0
0
جس ملک کے افسران میں چھتری اٹھانے ،گاڑی کا دروازہ کھولنے اور گلاس میں پانی بھرنے کی طاقت نہ ہو وہ قوم 🤭🤐🥲کے دکھ درد مسائل کیا سمجھیں گے
5 months ago
0
1
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5 months ago
وہ زندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے، اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اسی طرح تم (قیامت کے دن) قبروں سے نکالے جاؤ گے۔ الروم :19
0
1
1
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Fawad Shafiq
5 months ago
آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے حالتِ نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا تو راکب مختار
0
3
1
دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔ وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
5 months ago
0
1
0
بلا تبصرہ !! 🤭🤭
6 months ago
0
1
0
ریاست ماں جیسی ہوتی ھے ... مگر یہاں !!!!
6 months ago
0
0
0
ایران ھمیشہ منافقین کا ساتھی ھے اور مسلمانوں کا دشمن ہے آج جو ایران کو واہ کر رہے ہیں کیا وہ یہ نہیں سوچ سکتے کہ ایران قطر میں حملے کر رہا ہے محض امریکہ کو بہانابنا کر لیکن کیا انڈیامیں امریکہ کے اڈے نہیں انڈیا امریکہ کاسہولت کار سب سے بڑا نہیں کیاخود ایران میں امریکہ کے اڈے نہیں
6 months ago
0
0
0
تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی بلائیں بنا رہے تھے تب مسلمان کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے ایک دوسرے کو کافر قرار دینے لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے
6 months ago
0
1
0
جدید قوموں نے فطرت سے سبق لیا ہے ہے۔ تصویر میں B52 کا نقشہ عقاب سے ملتا ہے۔ جو کے جدتید ترین امریکی طیارہ ہے جو کسی بھی ملک کے پاس دستیاب نہیں۔
6 months ago
0
0
0
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
6 months ago
0
1
0
امریکہ کو Absolutely Not کہنے والا یہودی ایجنٹ تھا جبکہ ٹرمپ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنیوالے محب وطن ہیں
6 months ago
0
1
0
شاکرشجاع آبادی سےاینکر نےسوال کیاکہ زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟ توشاکربولے: ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن اُتھاں کوئی جزا مِلسی تھکیڑے سارے لہہ ویسن نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤
6 months ago
0
1
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
6 months ago
0
3
1
بی 2 چند منٹس میں سالوں کی محنت ختم اِسے کہتے ہیں ٹیکنالجی ہائے امت افسوس تُم صرف جزباتی تقریروں اور نعرے بازی کے پیچھے لگی رہی💔
6 months ago
0
1
0
اگر حملے میں قطری شہزادے کو کچھ ہوگیا تو ایران کی خیر نہیں۔ مریم نواز کی ایران کو دھمکی😂💪
6 months ago
0
1
0
ازراِیلی شہری میٹرو اسٹیشن اور بینکروں میں ایسے پڑے ہوئے جیسے پاکستانیوں کا کوئی عزیز نشتر ہسپتال ملتان میں داخل ہو تو بوری بستر لیکر ہسپتال کے باہر ڈھیرے جما لیتے 🤩
6 months ago
0
1
0
نبھا رہا ہوں اکیلا ہی رسمِ شبیری نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے...
6 months ago
0
1
0
ہم چودہ سو سالوں سے کوفیوں کو گالیاں دے رہے ہیں لیکن آج پتہ چلا کہ حسین ع کے ساتھ کھڑا ہونا کتنا مشکل تھا۔
6 months ago
0
1
0
اگر حق کا ساتھ دینا اتنا آسان ہوتا تو کربلا میں 72 کے بجائے لاکھوں لوگ ہوتے ۔🥹
#ایران
🫵🏻✌🏻
6 months ago
0
1
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Fhd Fays
6 months ago
0
5
3
سپر پاور کے تحتوں کو گرانے والا اکیلا لیڈر 🚨 آیت اللہ حمنائی اپنے قوم سے خطاب کرنے کیلئے پہنچ گئے آزاد اور بہادر بادشاہوں کا استقبال ایسے ہوتا ہے !!.
loading . . .
6 months ago
0
1
0
add a skeleton here at some point
6 months ago
0
1
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
badanalysis
6 months ago
“What power have dreams in hell?"
loading . . .
2
35
4
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
7 months ago
0
1
1
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
7 months ago
0
2
2
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
7 months ago
0
4
3
"ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے،حالانکہ زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔
7 months ago
0
0
0
ظاہری راستوں اور مواقع کی موجودگی حقیقی آزادی نہیں ہے، جب تک سوچ محدود ہے، انسان اندر سے قید میں ہے۔ اصل آزادی تب ہے جب خیالات خوف، پابندی اور خودساختہ رکاوٹوں سے آزاد ہو کر پرواز کر سکیں
8 months ago
0
1
0
ان محترمہ کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے نہیں تھا میں نے تو انہی کے منہ سے سنا تھا کہ میرا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے تو میرا سوال ہے کہ کیا ایک مذہبی گھرانے کی عورت کسی غیر مرد سے اس طرح مل سکتی ہے یا یہ سہولت صرف شریف خاندان کی عورتوں کو ہے کہاں ہیں وہ بیغیرت مولوی فتوے دینے والے
8 months ago
0
1
0
وہ 1947 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان آتے ہوئے مارے گئے یہ 2025 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے 77 سالوں میں پاکستان یہاں تک پہنچا ھے کیونکہ پاکستان کا ہر ایک جانے والا اور آنے والا سپہ سالار چور تھا غدار تھا #سپہ_سالار_چور_ھے
9 months ago
0
1
0
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے۔ بھٹو بھی ہیرو نہیں تھے کبھی ، محترمہ بھی بے ہیروئن نہیں تھیں، ایک چھوٹے سے وقت کیلئے ہیروئین بنی تھیں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے۔ یوتھ کو عمران خان ایک نیشنلسٹ نظر آتا ہے ۔
9 months ago
0
1
0
اس خبر کو بھی 55 سال ہو گئے 1970 کے ایک اخبار کی خبر چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا کچھ بھی نہیں بدلا
9 months ago
0
1
0
کوئی جا کر مُحسن نقوی کو خبر کر دیں کہ حضور والا جو آپ کے ایک ایس ایچ او کی مار تھے انھوں نے چار سو بندوں کو یرغمال بنا لیا ہے
9 months ago
0
0
0
عراق میں بننے والی دنیا کی سب سے خوبصورت اور بیش قیمت مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے ، چالیس بلین ڈالرز کی لاگت سے تعمیر ہوئی مسجد میں چھیالیس ٹن سونا اور سو ٹن سے زائد جواہرات استعمال کیے گئے ہیں ۔
9 months ago
0
0
0
لاکھوں روپے رشوت لے کر بچوں کو حرام کھلانے والے دوسروں کو نیکی کی تلقین کرتے ہیں
9 months ago
0
1
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI KPK
9 months ago
کیا نالائق لوگ بھرتی کی ھے۔ کسی کے بارے میں بیان دینے سے پہلے اس بندے کے بارے میں تھوڑا سٹڈی کرلیتے۔ 😅😅😅😅
1
8
2
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Asif Shafique / آصف شفیق
9 months ago
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
0
9
2
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰
9 months ago
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ، چیئرمین محسن نقوی صحت خرابی کی وجہ سے جا نہ سکے، پی سی بی کی نمائندگی کیلئے ڈائریکٹر سید سمیر فائنل میں موجود تھے مگر آئی سی سی نے انہیں پریزنٹیشن میں نہیں بلایا، پی سی بی
#ChampionsTrophy2025
0
3
2
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
9 months ago
اتنا 🐕 والی کسی کی نہیں ہوئی ہوگی 🤣😆🤣 ارشاد بھٹی تو وی آخری ایں
loading . . .
0
1
1
add a skeleton here at some point
9 months ago
0
1
0
جب بیٹنگ چلتی ہے تو بالنگ نہیں چلتی جب بالنگ چلتی ہے تو بیٹنگ نہیں چلتی اور جب دونوں چلتے ہیں تو فیلڈنگ نہیں چلتے اور جب تینوں چلتے ہیں تو امپائر دھوکہ دیتے ہیں اور جب چاروں چلتے ہیں تو بارش آتا ہے اور جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے.🙂🙃
10 months ago
0
0
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI
10 months ago
یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے تب کہاں تھی عورت کی حرمت یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
0
4
6
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
PTI
10 months ago
ہور جھاڑو لیکچر ویسے قرآن کریم میں ہے لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ہاں مگر یہ بات ایمان والوں کیلئے کہی گئی ہے #WhoAreYou
0
6
5
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
0
0
reposted by
𝓖𝓾𝓵𝓯𝓪𝓶 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼
10 months ago
🚨📣 18 مارچ 2023 کو اسلام آباد میں عمران خان کی عدالت پیشی تھی۔ وہاں اس خاتون پر پولیس نے تشدد کیا ، یہ کسی کی ماں، بہن یا بیٹی نہیں تھی کیا؟؟🖐️😡
0
7
1
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
1
0
وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں..!! کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔۔!!
10 months ago
0
1
0
Load more
feeds!
log in