PTI
@pti-media-force.bsky.social
📤 4206
📥 8843
📝 609
Official Blueskysocial Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.pk
8 months ago
1
15
6
آج 81 دنوں بعد بھی سوال وہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ جواب تو دینا پڑے گا! #IslamabadMassacre
8 months ago
0
12
8
ن لیگی اکاؤنٹ سے آرمی چیف کو پنجاب کا شیر کہنا اس سوچ کو تقویت دے رہا ہے کہ شریفوں کا پنجاب پولیس بنانے کا خواب پورا ہوچکا ہے
8 months ago
0
5
1
ہور جھاڑو لیکچر ویسے قرآن کریم میں ہے لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ہاں مگر یہ بات ایمان والوں کیلئے کہی گئی ہے #WhoAreYou
8 months ago
0
6
5
یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے تب کہاں تھی عورت کی حرمت یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
8 months ago
0
4
6
سب سے بڑا سوال آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے آپ کون ہوتے ہیں سیاست میں مداخلت کرنے والے قوم کو بھاشن دینے والے #WhoAreYou
8 months ago
0
7
1
زرتاج گل کو ننگے سر گرفتار کیا گیا اس کو اسی حالت میں ننگے پیر تھانے لگایا گیا اس کا حق پنجاب پولیس کو کس نے دیا ؟؟ #WhoAreYou ?
8 months ago
0
5
2
آرمی چیف کہتے ہیں نوجوان فوج کے پیچھے کھڑے ہیں- سوال یہ ہے کہ کونسے نوجوان؟ وہ جن کے ووٹ کو ماننے سے انکار کرکے ان سے مستقبل کی امید چھین لی گئی ہے؟ یا وہ جو ملک سے نکلنے کے لئے کشتیوں کے حادثوں میں اپنی جانیں دے رہے ہیں؟ #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
8 months ago
0
2
1
جب بشری بی بی پر عدت جیسا غلیظ کیس بنایا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟ جب نہتی پی ٹی ایی خواتین کو گھروں سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا تب عورت کی عزت چھیننا اسلام میں جائز تھا؟
8 months ago
0
1
1
قوم پیچھے کھڑی ہوتی تو دو سال سے اکاؤنٹ خاموش نا ہوتا۔ #WhoAreYou
8 months ago
0
2
2
جس وقت ججز کے بیڈ روم میں بھی کیمرے لگائے گئے تھے- جب اعظم خان سواتی کی ان کی بیوی کے ساتھ ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجی گئی تھی، تو تب کیا خواتین کی عزت یاد نہیں آئی تھی؟ #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
8 months ago
0
1
1
8 فروری کو پوری قوم باہر نکل کر اختجاج کرے : عمران خان
8 months ago
0
7
2
یحییٰ خان پارٹ 2 نے اس ملک کو 1970 سے بھی بدتر حالت پر لا کھڑا کیا ہے۔ #اردلی_حکومت_نامنظور
8 months ago
1
9
5
8 months ago
0
6
2
🚨 بریکنگ نیوز ، عمران خان کا کے پی کے حکومت کو 9 مئی اور 8 فروری الیکشن دھاندلی پر کمیشن بنانے کا حکم
8 months ago
1
3
3
8 months ago
0
10
4
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمارے احتجاج کا راستہ بند ہو گیا ہے تو وہ کسی بھول میں ہے ، جیل سے بیٹھ کر اتنے احتجاج کرواؤں گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی،عمران خان
8 months ago
0
5
2
خان صاحب کا اڈیالہ جیل سے پیغام، ترسیلاتِ زر کا بائیکاٹ🚫
8 months ago
0
1
0
“Once again, I urge overseas Pakistanis to continue their boycott of foreign currency remittances. Sending money to this government strengthens the very hands that are tightening the noose around your necks.” — Imran Khan
#NoRightsNoRemittances
8 months ago
3
9
9
خان صاحب کی ترسیلات زر کی بندش کی کال کے مطابق ترسیلات زر کی بندش جاری ہے گی انشاءاللہ
9 months ago
1
21
10
میرے دو وقت روٹی کے لئے بھیجے جانے والے پیسوں سے میرے ہی بچے گولی کیوں کھائیں؟ #NoRightsNoRemittances
9 months ago
1
18
10
فیصلہ خود کریں
9 months ago
0
16
10
#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ شروع ہے
9 months ago
0
17
8
ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں آیا۔ پوچھنا مت چھوڑیں، اگر آپ کی کسی حکومت کے عہدہ دار یا طاقتور لوگوں تک رسائی ہو تو یہ سوال ضرور پوچھیں کہ نہتے اور پرامن لوگوں پر #گولی_کیوں_چلائی؟
9 months ago
0
15
4
Overseas Pakistanis, enough is enough! NO RIGHTS, NO REMITTANCES. Our demands are clear: 1.Release political prisoners NOW 2.Form a judicial commission for the May 9th & Nov 26th incidents
9 months ago
0
14
10
سات ایسی وجوہات جن کی وجہ سے ہمارے لئے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہو چکا ہے۔ عمران خان
10 months ago
0
17
4
And we will never give up!
10 months ago
0
33
13
جواب دو شہدا کے ورثاء کو
#گولی_کیوں_چلائی
10 months ago
0
25
12
یہ سوال تمہارا پیچھا نہیں چھوڑے گا، بتاؤ، #گولی_کیوں_چلائی؟
10 months ago
0
35
14
یہ پڑھیں تاکہ آپ مزید پاکستان کی تاریخ میں بولے گئے جھوٹ سے پردہ اٹھ سکے کہ "کوئی فوج اپنی ہی عوام پر گولی نہیں چلاتی"
t.co/d4iTeIHEdN
loading . . .
https://www.dropsitenews.com/p/leaked-information-reveals-pakistan
https://t.co/d4iTeIHEdN
10 months ago
0
9
3
10 months ago
1
30
18
10 months ago
1
42
16
سب سے بڑی خیانت اپنی قوم سے غداری ہے پاکستان کے غداروں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن اور اپنی قوم سے وفا کریں
10 months ago
0
15
6
یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
10 months ago
2
36
25
10 months ago
2
54
31
10 months ago
0
43
17
جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون کے اوپر رکھ لیا ہے! #گولی_کیوں_چلائی
10 months ago
1
25
14
10 months ago
0
62
35
اسلام آباد کے قتلِ عام میں ہونے والی ہلاکتوں ، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے متعلق تفصیلات اکٹھی کرنے کے سلسلے میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے آپ بھی مدد کر سکتے ہیں- #ظلم_کا_حساب_دو #گولی_کیوں_چلائی
10 months ago
0
21
13
یہ تو سارا ملبہ اداروں پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل رہیں ہیں۔
10 months ago
0
11
8
اگر قائد اعظم کی یہ سوچ ہوتی تو کیا ہوتا ؟ محمد علی جناح نے طلبہ کی طاقت اور توانائیوں کو بہترین سیاسی جدوجہد کے لیے تیار اور استعمال کیا۔
10 months ago
1
16
8
پاکستانیوں کے قاتلوں کا بائیکاٹ کر کے پاکستان کا ساتھ دیں
10 months ago
0
19
7
عسکری پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کے اثرات عسکری کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرتی جا رہی ہیں۔ آپ نے کون سی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے؟
10 months ago
1
18
10
Blood revenge through BOYCOTT خون کا بدلہ باہیکاٹ سے
10 months ago
1
14
10
اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان
10 months ago
1
15
11
گرین TV انٹرتینمنٹ کا بائیکاٹ کر کے عسکری پراپوگنڈہ اور ملک دشمنوں کی آواز کو خاموش کریں
10 months ago
0
22
10
ان کا بھی بائیکاٹ کریں۔ یہ بھی اب عسکری مصنوعات ہی ہیں۔
10 months ago
0
21
18
10 months ago
4
72
35
قابل اعتماد حکومتی زراہع کے ایک بڑے بندے کا دعوی کہ 214 نمبر ہے, 1100 زخمی ہیں۔
10 months ago
1
12
9
پاکستان کے شہریوں کی جیب سے پیسے نکال کے انھی پہ گولیاں برساتے ہو؟ بائیکاٹ تو ہو گا! کوئی انسانیت کا دشمن ہی ہو گا جو اس بائیکاٹ کی مخالفت کرے گا! بائیکاٹ تو ہو گا!
10 months ago
0
19
9
Load more
feeds!
log in