عمران خان کو اڈیالہ جا کرکہاگیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے، عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں، جس پر کہا گیا کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ،ہمیں آپ سے یہی توقع تھی۔ نجم سیٹھی
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
5 months ago