معید پیر زادہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ تھوڑے دنوں تک یہ تاثر دے گی ہم نے عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں موجودہ نظام کو اسی چلائیں گے تو ہم ہر چیز میں کمپرومائزڈ کریں گے اسٹیبلشمنٹ کی مثال ایسے ہے جیسے ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور اسی لیے یہ چالیں کامیاب نہیں ہوں گے 🛑🛑🛑
12 months ago