یہ جو لوگ خوشی منا رہے
فوجی بندوقوں پر اُچھل کود کر رہے ہیں ناں یہ آپ کی باری آنے تک پھل پھُول کر ، لہو پی کر توپ بن چکی ہوں گی۔ آپ ایک دن توپ کے آگے آئیں گے۔ابھی تو سالم لاش مل سکتی ہے ، تب آپ کے چیتھڑے ملیں گے۔ یہ نظام اسی جانب جا رہا ہے۔
about 1 year ago