Noman.sنتکانی
@blouch.bsky.social
📤 881
📥 905
📝 52
💞سب سے پہلے 🇵🇰+عمران خان💞 (جنوبی پنجاب)
pinned post!
مخالفاں دا جگر چیریندن مئیں سیدھی لفظاں دی نوک رکھداں منافقاں دے مئیں ہاں تے ٹرداں انہاں نوں لتائڑنڑ دا زوق رکھداں اے چاپلوسی یا جی حضوری کدی وی میثم توں ہونہی سگنڑیں مئیں اپنڑیں گل دے بھرم دی خاطر اے سر کٹاونڑ دا شوق رکھداں
10 months ago
0
0
0
reposted by
Noman.sنتکانی
Sharin kousar
17 days ago
0
1
1
reposted by
Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf
17 days ago
مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔
1
2
1
reposted by
Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf
5 months ago
Release Imran Khan; Pakistan Needs him!
#ReleaseCyberWarriorsLeader
0
27
7
reposted by
Noman.sنتکانی
انصاف فورس
9 months ago
1
8
6
reposted by
Noman.sنتکانی
مرشد 804
9 months ago
0
0
1
reposted by
Noman.sنتکانی
9 months ago
0
10
7
پوری قوم کہتی رہی کہ پنگا نہ لو جوچل رہا ہے چلنے دو مگر ایک نہیں مانی۔ پوچھا کہ پنگا کیا ہوتا ہے؟ پھرمولانا نےبتایا بھی تھا یہ جب تک آپ لیں گےنہیں آپکو سمجھ نہیں آئےگی پنگے کی سمجھ پنگا لینے کےبعد ہی آتی ہے۔ ہن آیا جے آرام 😂
9 months ago
0
0
0
پاکستان کو اگر آگے بڑھنا ہے تو واپس اپنے نظریہ پر آنا ہو گا پاکستان کا نظریہ فلاحی ریاست جہاں ہر کسی مزہب والے کو آزادی ماسوائے کسی مزہب پر بات کرنے کے فلاحی ریاست کا نعرہ سب سے پہلے بانی قائدے اعظم نے لگایا اسکے بعد عمران خان نے لگایا عمران خان اب ایک نظریہ بن چکا ہے اورنظریےکوختم نہیں کیاجاسکتا
9 months ago
1
1
0
اسٹبلیشمنٹ کی چاپلوسی کرتے کرتے شریف اینڈ زرداری کمپنی بیغرتی کی آخری حد کراس کرچکی ہے
10 months ago
0
0
0
مخالفاں دا جگر چیریندن مئیں سیدھی لفظاں دی نوک رکھداں منافقاں دے مئیں ہاں تے ٹرداں انہاں نوں لتائڑنڑ دا زوق رکھداں اے چاپلوسی یا جی حضوری کدی وی میثم توں ہونہی سگنڑیں مئیں اپنڑیں گل دے بھرم دی خاطر اے سر کٹاونڑ دا شوق رکھداں
10 months ago
0
0
0
reposted by
Noman.sنتکانی
ISF Official
10 months ago
وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
loading . . .
1
31
21
سوال تو ہوگا کہ معصوم نہتے سیاسی کارکنوں پر
#گولی_کیوں_چلائی
11 months ago
0
0
0
عوام پر گولی چلانے کاجواب دینا ہوگا
11 months ago
0
0
0
reposted by
Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain
11 months ago
ایبٹ آباد کا نوجوان جس کو گولی لگی تھی نماز جنازہ ادا کر دیا گیا میت پر تحریک انصاف کا پرچم 💔
2
17
9
reposted by
Noman.sنتکانی
Imtiaz Hussain Burana💧
11 months ago
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
loading . . .
6
55
38
آخر پرامن سیاسی کارکنوں اور عوام پرگولی چلانے کے آڈر کس نے دیے
@bbcbreaking-bot.bsky.social
@cnn.com
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
reposted by
Noman.sنتکانی
M Saqib khan Niazi
11 months ago
دہشت گرد محسن نقوی نے مظلوم پاکستان کا رات کو قتل عام کروایا ہے
1
22
13
reposted by
Noman.sنتکانی
Ayesha Sheikh
11 months ago
سانحہ ڈی چوک اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن💔
0
18
11
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا(93 “اور جو کوئی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کا بدلہ جہنم ہے کہ مدتوں اس میں رہے اور اللہ نے اس پر غضب کیا اور اس پر لعنت کی اور اس کے لیےتیار رکھا بڑا عذاب-“ (سورۃ النساء
11 months ago
0
0
0
reposted by
Noman.sنتکانی
Sara Mir
11 months ago
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
loading . . .
7
163
79
reposted by
Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
loading . . .
20
326
141
reposted by
Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain
11 months ago
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
loading . . .
4
122
65
reposted by
Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP
#نومبر24_خان_کی_کال
loading . . .
7
189
75
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI KPK
11 months ago
ماشا اللہ۔ لاھور بھی نکل آیا۔ 🙏🙏
loading . . .
3
81
33
reposted by
Noman.sنتکانی
Muhammad Hussain
11 months ago
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟ عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے
loading . . .
1
37
15
reposted by
Noman.sنتکانی
Rj Rafiq
11 months ago
*فیض آباد صورتحال کشیدہ ہونے لگی۔۔پولیس کا اسلام آباد راولپنڈی مظاہرین پر پتھرااو اور شیلنگ....💥😢
0
4
1
reposted by
Noman.sنتکانی
M Saqib khan Niazi
11 months ago
ہری پور کا قافلہ روک دیا گیا تو کارکنوں نے شدید مزاحمت کی، راستہ دوبارہ کھول دیا 🔥
0
14
5
reposted by
Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan
11 months ago
قافلوں پر فوکس رکھیں ۔ باقی معاملات میں مت الجھیں
0
8
3
reposted by
Noman.sنتکانی
Zartaj Gull Wazir
11 months ago
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
loading . . .
13
286
100
reposted by
Noman.sنتکانی
🦋 Mehru 🦋 PTI ✔️🔴🟢
11 months ago
ہری پور سے یوسف ایوب خان کے قافلے کو جی ٹی روڈ پر روک لیا گیا کارکنان کی مزاحمت راستہ کھلوا لیا
0
0
1
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI
11 months ago
بانی پی ٹی آئی کی کال پر ملک میں پڑھے لکھے نوجوانوں کا آئین اور قانون کی حکمرانی کے لئے پر پر امن احتجاج کرنے والوں کو دھکمیوں دینا حیران کن ہے ان کو نوکریاں دینے کی بجائے ڈگریاں کینسل کی دھمکیاں دینا ناکامی اعتراف لگتا ہے
2
19
8
reposted by
Noman.sنتکانی
Khaula Chaudhry
11 months ago
نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
15
205
47
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI
11 months ago
4
53
23
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI
11 months ago
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
2
77
37
reposted by
Noman.sنتکانی
Rj Rafiq
11 months ago
فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
0
1
2
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI
11 months ago
"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو #UndeclaredMartialLaw
10
238
87
reposted by
Noman.sنتکانی
PTI
11 months ago
پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں! #UndeclaredMartialLaw #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
6
16
13
reposted by
Noman.sنتکانی
11 months ago
تیرے خوف کا بُت اب ٹُوٹ چکا ہے تیرا جُھوٹا بھرم اب ٹُوٹ چُکا ہے #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
loading . . .
0
1
2
reposted by
Noman.sنتکانی
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️
11 months ago
Promotion❣️ List01: Only
#PTI_Followers
F4fb& RT👇
@ptifollowers.bsky.social
@ptifamily.bsky.social
@emankhanpathan.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@silverfarid.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@pti56.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@blouch.bsky.social
@ptif.bsky.social
@suny1.bsky.social
@fat9t.bsky.social
11
59
34
reposted by
Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan
11 months ago
ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
25
487
129
reposted by
Noman.sنتکانی
Imran Riaz Khan
11 months ago
عمران خان کی سانحہ پاراچنار کی بھرپورمذمت، سکیورٹی ایجنسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہا کہ ایجنسیاں پی ٹی آئی توڑنے پر مصروف ہیں، اصل مسائل کی جانب توجہ نہیں۔
0
18
6
reposted by
Noman.sنتکانی
KAPTAN KA KHELADI 🏏
11 months ago
*🚨💥طلباء بے خوف و خطر ہو کر نکلیں* *عمران خان سب کی ڈگریاں واپس کر دیں گے* *`عارف علوی آن🔥`*❤️🚨
0
2
2
reposted by
Noman.sنتکانی
Nasir Mahmood Awan
11 months ago
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں،جب مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
0
7
4
چور کو چور کہنا تربیت میں کمی نہیں بلکہ چور کو لیڈر مان لینا تربیت میں کمی ہے بیغرتی کی انتاہ ہے
11 months ago
2
3
2
پہلے کاروبار اور تعلیم ہمارے ملک میں آخری سانسیں لے رہے ہیں اوپر سے حکومت کا سکول کالجز ہاسٹلز بس سٹاپز بند کرنے کا فیصلہ بوکھلاہٹ کی انتہاہ
11 months ago
0
4
1
reposted by
Noman.sنتکانی
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17
394
162
ویسے آپس کی بات ہے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے یا نییں؟
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
2
0
reposted by
Noman.sنتکانی
Tayyba Raja
11 months ago
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔ 😢🥺
13
78
26
Load more
feeds!
log in