Muhammad Hussain 9 months ago
🚨عمران خان کا پختونخوا✌🏼
خیبرپختونخوا میں عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کارڈ پر مفت علاج کی فراہمی جاری ہے، پناہ گاہیں بحال ہے، نوجوانوں کو روزگار کیلئے قرض پیسے دئیے جارہے ہیں، معاشی طور پر سب سے مظبوط صوبہ ہے، زرعی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ سیاحت کے فروغ پر کام ہورہا ہے۔