Asad Arshad
@asadarshad.bsky.social
📤 4458
📥 10904
📝 162
Freelancing Journalist , 500K + Subscriber On YouTube, Follow On Twitter 👇
https://x.com/AsadArshed
pinned post!
پاکستان زندہ باد تھا، پاکستان زندہ باد ہے اور پاکستان زندہ باد رہے گا...
11 months ago
4
72
5
عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
loading . . .
8 months ago
0
3
3
لائک اور ری پوسٹ ضرور کریں
8 months ago
0
5
1
مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں
loading . . .
8 months ago
0
7
3
Back on
#Bluesky
9 months ago
0
0
0
رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں
9 months ago
1
6
5
کیا باقی جن کیسز میں عمران خان کو سزائیں ہوئیں ان کی حاضری کو یقینی بنائی گیا تھا ؟ جیل میں قید شخص سے عدالت حاضری کا شکوہ کر رہی ہے یہ تو لیول ہے ! اور کچھ نام نہاد دفاع کر رہے ہیں کچھ خیال کرو سمجھ بوجھ بھی رکھ کیا کرو ہوا میں تیر چھوڑ دیتے ہو !
10 months ago
1
3
1
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کالا خطائی روڑ کا وزٹ کرنا تھا بس اسی لیے جب تک میڈم کی واپسی نہیں ہوئی تمام دکانیں بند رہیں پولیس کی دو بسیں اور کئی ڈالے صرف غریب کی دکانیں بند کروانے کی خدمات انجام دیتے رہے ۔۔۔
10 months ago
1
10
2
10 months ago
1
9
1
سال 2024 بھی ظلم، جبر، تشدد کا سال۔۔۔ لیکن درحقیقت یہ سال بھی طاقتوروں کو ننگا کرگیا
10 months ago
0
7
1
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
10 months ago
1
2
1
حامد میر 🔥
10 months ago
3
8
7
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
10 months ago
0
5
2
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
10 months ago
0
3
2
بہترین 🔥
10 months ago
0
9
6
ملٹری کورٹ میں پہلی دفعہ جب سزائیں سنائیں تھیں تو ان کا مقصد عمران خان کو ڈرانا تھا لیکن انہوں نے یہ سوچا نہیں تھا کہ عالمی دنیا یوں اس پر ناراض ہو گی، اب حکومت اور اسٹبلشمنٹ اس معاملے سے جان چھڑانے کا سوچ رہے ہیں، نجم سیٹھی کا دعوی
10 months ago
0
10
2
2025 حقیقی آزادی کا سال ہے۔ انشاءاللہ 2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے! عمران خان
10 months ago
0
13
2
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
10 months ago
0
2
0
@zafar804.bsky.social
10 months ago
0
22
7
اڈیالہ سے بڑی خبر چند منٹوں بعد
10 months ago
0
4
0
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے ! عمران احمد خان نیازی
10 months ago
0
6
0
فوجی عدالتوں سے مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں!
10 months ago
0
9
1
عمران احمد خان نیازی جلد آرہا ہے اپنی قوم کے پاس ۔۔۔
10 months ago
2
16
6
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صبح سے شام تک سوائے ایک آدمی کے اور کوئی بات نہیں ہو رہی ، سسٹم اس کے نام سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے !
10 months ago
1
7
2
سنٹر افنان اللہ نے ضمیر کی آواز پر سچ بولا کہ ڈی چوک میں کارکنان پر گولی چلائی گئی
loading . . .
11 months ago
1
5
1
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق
11 months ago
1
1
0
مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
11 months ago
1
1
0
❤️🔥🔥🔥
11 months ago
4
21
8
ثمینہ پاشا ، کچھ یاد کرواتے ہوئے 🔥🫣
11 months ago
0
6
3
عمران احمد خان نیازی 🔥❤️🔥
11 months ago
0
9
0
بولنا جرم ہے !
11 months ago
8
32
18
آزاد کشمیر کی عوام 🔥
11 months ago
0
14
6
حقیقت
11 months ago
3
6
2
الحمد اللہ صحافی شاکر اعوان گھر پہنچ گئے!
11 months ago
2
32
7
زبردست
11 months ago
2
11
3
عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی عمران خان کی جان کو خطرہ ہے! وکیل فیصل چوہدری
11 months ago
0
5
2
سہیل آفریدی
11 months ago
2
11
2
🚨 اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے جنازوں کا انتظام کر لے صحافی،حامد میر
11 months ago
1
7
2
#گولی_کیوں_چلائی
11 months ago
1
13
7
بندہ 1 تھا، 10 تھے ، 100 تھے یا 1000۔۔۔۔ تم گنو مت یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔
11 months ago
2
7
4
عمران احمد خان نیازی
11 months ago
1
4
2
حامد میر ۔۔۔۔🚨
11 months ago
2
13
7
یہ اعلان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران بار بار ہوتا رہا ہے لیکن کچھ جھوٹی سیاست کے دعویدار تحریک انصاف کو دہشتگرد کہتے ہیں! اصل دہشت گرد وہ ہوتے ہیں جو ظلم کرتے ہیں
loading . . .
11 months ago
0
21
10
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ محب وطن پاکستانیوں کو السلام وعلیکم
11 months ago
0
5
1
اسد قیصر پی ٹی آئی کے چیئرمین نامزد، علی محمد خان جنرل سیکرٹری نامزد۔۔.!!!
11 months ago
0
6
1
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے شاعر احمد فرہاد
11 months ago
0
11
0
سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے!
11 months ago
2
17
16
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے ۔ القرآن
11 months ago
0
15
5
یہ ہے وہ نوجوان جس کو کنٹینرز سے نیچے پھینک دیا گیا تھا ۔۔😢
11 months ago
0
15
9
عمران ریاض خان کی خبر
11 months ago
0
16
9
علی امین گنڈاپور
11 months ago
1
8
3
Load more
feeds!
log in