*مرشد کی اہم ہدایات:*
*"ہر چھوٹے شہر سے 5 ہزار اور بڑے شہر سے کم از کم 10 ہزار کا قافلہ ہونا چاہیے۔۔*
*تمام ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، ناظمین اور پارٹی عہدیداران اپنے اپنے ٹارگٹس مکمل کرنے کا ذمہ دار ہو گا۔۔ اور اپنی گرفتاری کی صورت میں اپنا دوسرا، تیسرا، چوتھا متبادل مقرر کرے گا"۔*
about 1 year ago