Mimmi
@mimmi0.bsky.social
📤 115
📥 88
📝 10
Imma a just "Hehe" my way through life in my "Leave me alone" Era
امام عــلی ع نے فرمایا: "دلوں کا چاہنا آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا مسلم ہے لہذا اُن کے چاہنے اور آگے بڑھنے کی طرف سے اُن پر قبضہ کرو کیونکہ دل مجبور ہو جائے تو اندھا ہو جاتا ہے" نہج البلاغہ 193
11 months ago
1
1
1
امام عــلی ع فرماتے ہیں "اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اُسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے"
11 months ago
1
4
1
ان لوگوں کو سنبھال کر رکھو جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کیا انہوں نے دل پیش کر دیا ✨🌸
11 months ago
1
2
1
Behind every smiling face, There is an untold story of "Sabr."
11 months ago
1
2
1
قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا💔
#Parachinar
11 months ago
1
7
4
you reached the end!!
feeds!
log in