Ch Asim 🌐 12 months ago
اسلام علیکم ---!!!
مشکل کشاہ صرف اور صرف الله "پاک کی زات ہے، صرف اسی سے مانگیں اسکے کے علاوہ کہیں کوئی اور پناہ نہیں ہے۔
الله "ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم سب کو ایمان و عمل والی زندگی عطا فرمائے اور عافیت سے رکھے ، بری موت سے اور ہر قسم کے دکھ درد اور تکلیف سے دور رکھے۔
آمین یارب العالمین