کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں۔۔۔ محسن نقوی
کیوں بھئی ؟ یہ آپ کے باپ۔کا ملک ہے یا آپ کی اماں جہیز میں لائیں تھیں یہ ہمارا ملک ہے اور ہم اس کے اصل مالک ہے، نوکروں کو اجازت نہیں یے کہ وہ مالکوں کو آنکھیں دیکھائیں ۔۔۔۔
about 1 year ago