اسلام میرے پاکستانیوں ایک بہت اہم بات کرنے جارہا ہوں جب سے عمران خان کو گرفتار کیا گیا ہے تب سے شوکت خانم کی امداد میں کمی آی ہے اس کی وجہ کیا ہے ؟ ایک ہی وجہ ہے اس Undeclared martial law کو جو اس ملک میں مسلت کر دیا گیا ہے اس پر لوگوں کا اعتماد نہیں ہے لہزا شوکت خانم کراچی کی مدد کرے زندگی بچائے۔
10 months ago