پی ٹی آئی قیادت کے نام ۔۔!
۔۔۔آپ لوگ گھروں میں بیٹھے اور ہم لوگوں نے آپ کی جگہ پر الیکشن لڑا ورکرز نے ماریں کھائیں اپنے گھر تڑوائے بغیر کسی عہدے اور لالچ کے آپ شاید ان لوگوں کو جانتے بھی نا ہوں ۔۔لیکن آپ سب جواب دیں آپ نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا کیا ؟؟؟
#بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو
6 months ago